'Humne toh nahin kaha tha aap chotay larkay le ke aao' - Mohammad Haris ♥️
Pakistan Shaheens captain Haris says India A had the opportunity to choose whichever squad they wanted to. He also says India A players had experience of 260 IPL matches 😱
تعریف اللہ کے لئے۔ اس سال، قادر مطلق اللہ نے ہمیں قربانیاں کرنے کی صلاحیت عطا فرمائی ہے۔ لہذا میں درخواست کرتا ہوں کہ اگر آپ میں سے کوئی میرے پاس گوشت دینا چاہتا ہے، تو میرے نام پر، اس گوشت کو ایک غریب / مستحق شخص کو پہنچائیں۔ شکریہ۔
#ThinkDifferent#TheMonthOfSacrifices#احساس
Praise be to Allah. This year, Almighty Allah has bestowed upon us the ability to make sacrifices. Therefore, I kindly request that if any of you wish to give me meat, please deliver it on my behalf to a poor, white-clad, deserving person. Thank you.
#TheMonthOfSacrifices#احساس
#AwarenessPost
Dear Fellaz ! Please check bill before purchasing anything, If they are collecting SalesTax from you then ask them official FBR receipt and verify this at #AsanTax application, If receipt is not being verified do #Report to FBR and do not pay Sales Tax to them.
اَبر کے چاروں طرف باڑ لگا دی جائے
مفت بارِش میں نہانے پہ سزا دی جائے
سانس لینے کا بھی تاوان کیا جائے وُصول
سبسڈی دُھوپ پہ کچھ اور گھٹا دی جائے
رُوح گر ہے تو اُسے بیچا ، خریدا جائے
وَرنہ گودام سے یہ جنس ہٹا دی جائے
تتلیوں کا جو تعاقب کرے ، چالان بھرے
زُلف میں پھول سجانے پہ سزا دی جائے
یہ اَگر پیشہ ہے تو اِس میں رِعایت کیوں ہو
بھیک لینے پہ بھی اَب چنگی لگا دی جائے
کون اِنسان ہے کھاتوں سے یہ معلوم کرو
بے لگانوں کی تو بستی ہی جلا دی جائے
قہقہہ جو بھی لگائے اُسے بِل بھیجیں گے
پیار سے دیکھنے پہ پرچی تھما دی جائے
تجزیہ کر کے بتاؤ کہ منافع کیا ہو
بوندا باندی کی اَگر بولی چڑھا دی جائے
آئینہ دیکھنے پہ دُگنا کرایہ ہو گا
بات یہ پہلے ، مسافر کو بتا دی جائے