جبهه مقاومت مقيم در فرانكفورت !
نوت:
همين لحظه ء كه اين جوان هاى به ثبوت احترامات تقديم دارند،در داخل خانه شان در خراسان مرد پيدا نميشه كه بدون تزكره/شناسنامه به بازار بروند و به خانه خويش سودا بياورند…
و هر زمانيكه از يگان پوسته امنيتى گذر ميكنند،طالب ء هلمندى مثل ملّا عنابه اى پس و پيش شان ره يك يك بار انگُلك ميكند….
رهبر صاحب @AhmadMassoud شكر خدا كه غربى ها درى بلد نيستند،
یہ وادیٔ تیراہ کی وہ ویڈیوز ہیں جن میں فائرنگ اور بھاری گولہ باری کی آوازیں صاف سنائی دیتی ہیں، مگر افسوس کہ یہ سب ہمارے پختونخوا کے ترجمانوں کو نظر نہیں آتا۔ کبھی کہا جاتا ہے وہاں برف باری ہو رہی ہے، کبھی یہ جواز دیا جاتا ہے کہ اس وقت تو جانور بھی نظر نہیں آتے۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو پھر یہ گولیاں اور دھماکے کس کے لیے ہیں؟
وادیٔ تیراہ کے حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں، مگر منتخب نمائندے اپنی کرسی بچانے کی سیاست میں مصروف ہیں۔ دن رات ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیے جاتے ہیں؛ کبھی ترجمان بولتا ہے، کبھی ایم این اے سامنے آتا ہے، مگر کسی کو یہ توفیق نہیں ہوتی کہ جبری نقل مکانی کرنے والے عوام، تباہ حال گھروں اور اجڑتے مستقبل پر دو لفظ بولے۔
لاہور اور کراچی کے دورے انہیں بہت عزیز ہیں، مگر تیراہ میں بیٹھے معصوم بچوں، بے گھر ماں باپ اور بے آسرا بزرگوں کا حال پوچھنے کا وقت کسی کے پاس نہیں۔ اقتدار کی سیاست تو پوری آب و تاب سے چمک رہی ہے، مگر عوام کی زندگیاں اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہیں۔
سوال صرف یہ نہیں کہ وادیٔ تیراہ میں کیا ہو رہا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا نمائندگی صرف تقریروں، بیانات اور دوروں کا نام ہے؟
یا پھر نمائندگی کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ عوام کے دکھ، درد اور قربانیوں میں ان کے ساتھ کھڑا ہوا جائے؟
@ShafiJanPTI
@FBIDirectorKash It appears that last night’s attacker in the United States may have been trained by Pakistan’s ISI, as the soldier reportedly traveled to America through Islamabad.
Diba Farhamand, a women’s rights activist and an Afghanistan’s woman protester, was arrested today along with a group of Afghanistan’s citizens by the Pakistani police. Ms. Farhamand was also severely beaten by the police.@SR_Afghanistan@UNWatch@ShaharzadAkbar