عمران خان ہمیشہ لیڈر رہے گا اور عاصم منیر ہمیشہ ملازم رہے گا۔ عمران خان کو عاصم منیر کا یہ سلیوٹ اور عمران خان کا عاصم منیر کے سامنے جھکنے سے انکار تاریخ میں لکھا جا چکا ہے۔
وہ شخص جو ہماری خاطر لڑتا رہا، کیا اب اس کی سسکتی صحت ہمارے لیے محض ایک خبر بن گئی ہے؟ خدارا اس خاموشی کو توڑیں۔
جب ہم کسی کی تکلیف کے عادی ہو جاتے ہیں تو انسانیت مر جاتی ہے۔
خان کی بیماری کو نارمل مت ہونے دیں، یاد رکھیں ہماری بے حسی ظلم کی سب سے بڑی جیت ہے 💔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanHealthRedAlert شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں۔
گرفتاری اور قید تنہائی کی طرح عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہے کہ ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
میڈیکل چیک اپ ضروری ہے اس پر آواز اٹھائیں
آبنائے ہرمز :
پاکستان کیلئے بند نہیں ہے
پاکستان چاہے تو معمول کے مطابق تیل کی سپلائی جاری رہے گی
بلکہ اگر پاکستان ایران سے براہ راست تیل خریدنا شروع کر دے
تو تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہو گی
مگر ایسا کریں تو ان کا رب امریکہ ناراض ہو جائے گا ؟؟
اس لئے یہ نااہل اور بزدل رجیم عوام کا تیل نکالے گی، پاکستان کیلئے کچھ اچھا نہیں کرے گی
#ایران
اے ٹوٹے ہوئے دلوں کی پکار سننے والے رب!
عمران خان پر اپنا خاص رحم فرما جس نے اپنی قوم کی خاطر اپنی خوشیاں وار دیں۔
یا اللہ! خان صاحب کو کالی کوٹھڑی کی سختیوں سے نجات دے، انہیں شفائے کاملہ عطا کر اور انہیں ان کے چاہنے والوں میں سرخرو لوٹا
آمین یا رب العالمین 🤲
اے ٹوٹے ہوئے دلوں کی پکار سننے والے رب!
عمران خان پر اپنا خاص رحم فرما جس نے اپنی قوم کی خاطر اپنی خوشیاں وار دیں۔
یا اللہ! خان صاحب کو کالی کوٹھڑی کی سختیوں سے نجات دے، انہیں شفائے کاملہ عطا کر اور انہیں ان کے چاہنے والوں میں سرخرو لوٹا
آمین یا رب العالمین 🤲
Pakistan be alert🚨
Mohalla based “SHEHRI DIFA”force needs to be activated to protect Mosques during Juma prayers. No namazi be allowed without body search, every masjid should hv well placed armed security person,low walls be raised and everyone plz be vigilant
🚨🚨🚨 ایمرجنسی اعلان
دو تہائی ووٹ لینے والے منتخب وزیراعظم عمران خان کے لیے اواز اٹھائے
باقی جو ہو رہا ہے اور جو نظر ارہا ہے وہ صرف اس منتخب وزیراعظم عمران خان کو لمبا عرصہ جیل میں رکھنے کے حربے ہے