کرس گیل کا بہت بڑا بیان آ گیا ہے انڈیا دنیا کی واحد ایسی ٹیم ہے جس نے کرکٹ کم نفرت زیادہ پھیلائی ہے میں ان کو IPL سے نوٹ کرتا آ رہا ہوں یہی وجہ ہے ان کی لیگز کو میں نے چھوڑا تھا کیونکہ کہ یہ لوگ عقل سے بہت دور ہیں. پاکستان بلکل ٹھیک ڈیل کر رہا ہے ان کو ایسے ہی ٹریٹ کرنا چاہیے اگر ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ کوئی بھی الٹی سیدھی حرکت ہوئی ہم بھی تیار ہو جائیں گے بائیکاٹ کے لیے. ICC میں انڈین چیئرمین اس جڑ کی وجہ ہے. شاہد میرے بیان کے بعد اب میری تصویریں انڈیا میں جلائی جائیں لیکن بات سچ ہے میں سچ کے ساتھ ہوں
#T20WorldCup #cricket #PAKvIND
تعریف وہ جو مخالف یا دشمن کرے پاکستان کا سری لنکا میں بہترین استقبال کیا گیا۔
بھلے یہ ورلڈکپ کوئی بھی جیتے لیکن پاکستانی ٹیم کو ایوینٹ کی سب سے مقبول ٹیم کا اعزار حاصل ہے۔
پرجوش استقبال پہ ملینگا، سنگاکارا، جے وردھنے سمیت سری لنکن عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں
زیادہ ٹیکسز کی وجہ سے 100 سے زیادہ ٹیکسٹائل ملز بند ہوچکیں ہیں، ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہے، جو چل رہی ہیں سسک سسک کر چل رہی ہیں، کئی ملٹی نیشنل کمپنیز پاکستان چھوڑ کر جارہی ہیں، ٹیکسٹائل ملز کا بند ہونا لمحہ فکریہ ہے، کامران ارشد چیئرمین اپٹما
#Pakistan#SamaaTv #NadeemMalikLive
بریکنگ نیوز 🚨: محمد زبیر عمر کا بڑا انکشاف 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
آئی پی پیز طرز کا حکومت نے پٹرولیم پروڈکٹس شپمنٹ ٹنل کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے بغیر bidding کے ڈالرز میں معاہدہ کر لیا ہے جس کی منظوری ECC نے دے دی ہے جس کا نقصان آئی پی پیز طرز پر ہو گا کام ہو نا ہو ڈالرز میں اربوں روپیہ دینا ہی ہو گا آئی پی پیز سے بجلی ایک روپے کی نہیں پیدا ہوئی اور 8.4 ٹریلین روپیہ ادا کیا گیا تھا یہ معاہدہ بھی بلکل ویسا ہی ہے۔
خاکسار نے وزیراطلاعات پنجاب سے سوال پوچھا کہ شفافیت کے لیے یہ ضروری نہیں کہ بتایا جائے جاپان دورے پر کتنے لوگ اور کون کون گیا اور اس دورے پر کُل خرچ کتنا ہوا
عظمی صاحبہ خاصی غصے میں تھیں اور اس سوال کے جواب کے تسلسل میں ہی انہوں امیوں کے کپڑوں والی بات کی
خود سن لیں سارا مکالمہ