اللہ پاک عمران خان صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں ہر بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🤲
#عمران_خان#اللہ_صحت_دے#آمین
چالان کرنے سے پہلے اگر پولیس شہری کو ہیلمٹ دے تو آدھی مشکلات ختم ہو جاتی ہے 2000
روپے جرمانہ لےکر خزانے میں ڈالنے سے بہتر ہے کہ وہی رقم لگا کرموقع پر ہیلمٹ دے دیا جائے
نہ وقت ضائع ہوگا اور سب سے بڑھ کر جان بھی محفوظ رہے گی
قانون کا مقصد سزا نہیں حفاظت ہے
ایک تلخ حقیقت ۔۔
😔
خود کروڑوں کی گاڑیوں میں پھرنے والے
حکومت کو موٹر سائیکل سواروں پر جرمانوں کے مشورے دیتے ہیں، ذرا ایک بار موٹر سائیکل والوں سے پوچھ تو لیں کہ وہ کن مشکلوں میں گھر کا خرچ اٹھا رہے ہیں
@maryamnawazkhan
ویلکم ٹو پاکستان
ہائے چھوٹی نندنی بھی آ گئی نے
17 اسکواڈرن کی واحد خاتون پائلٹ
رافیل کوئین میم شیوانی
پاکستان میں خوش آمدید چائے ☕ کا انتظام جاری ہے
@PMOIndia
پاکستان کا حملہ صرف بھارت کے خلاف نہیں اسکے پیچھے چھپے اصل بزدل " اسرائیل" کے خلاف ہے۔
اب اللہ کے حکم سے اگلے پیچھے آج سارے حساب چکتا دینے ہیں
#PakArmedForcesZindabad
دیکھے تو کوئی حضور کی بندہ نوازیاں
مجھ سا گنہگار بھی ان کی نظر میں ہے
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ💖
آج ہم صبح 9 بجے اڈیالہ جیل آئے لیکن ہمیں روک دیا گیا کہ آپ دس بجے سے پہلے اندر نہیں جاسکتے جب ہم اندر گئے اعظم خان کا بیان ریکارڈ ہوچکا تھا اس سے لگتا ہے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی پوری ٹیم کو اس کیس سے الگ کردیا گیا - مجھے آج یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے فئیر ٹرائل کی دھجیاں اڑا دی گئیں آئین دفن ہو چکا جس انداز سے اس مقدمے کو چلایا جارہا کراس ایگزامینیش ہمارا قانونی حق ہے چھین لیا گیا پتہ نہیں کیا مجبوری ہے جج صاحب کی وکلا کو باہر نکال دیا اٹھارہ گواہ نمٹا دئیے ۔ سلمان صفدر