Motivational Speaker ❣️
Journalist ✌️
#President SYP at Teh. Samundri😍
#Vice_President PFMC at Teh. Samundri😍
#Anchor_Person❣️
Born to Shine💥
Alhamdulillah💯
جب ہمارے حکمرانوں کو عورت اور شراب کی لت لگ جائے اور امت کے نام نہاد ٹھیکے دار مذہب کو صرف بطور سیاست استعمال کریں تو کفار آپکے مذہب کے خلاف کسی بھی حد تک چلے جائیں، کوئی انکو موثر جواب نہیں دے سکتا۔وقت کی ضرورت ہے، آپس میں مقابلہ کی جگہ گستاخوں کو ماریں۔#توہین_رسالت_نامنظور
پاکستان اس وقت فرقہ واریت یا لسانیت برداشت ہی نہیں کر سکتا۔ پہلے ہی اس قوم کو تقسیم کر کہ بہت نقصان پہنچایا گیا ہے۔ اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت ہے، ہم مل کر اس ہجوم کو ایک قوم بنائیں گے اور ایک ایسی قوم جسکی "ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے"
#متحد_رہو_آگے_بڑھو
It is a serious problem if we not reacted to this then culprits will gain more confident and come with something worse to hit our feelings and nowdays.
#توہین_رسالت_نامنظور
سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ نے ہمیشہ سے کشمیر کی آواز اٹھائی ہے ہم آج مطالبہ کرتے ہیں کے اگر انڈیا یسین ملک کو پھانسی کی سزا سناتا ہے تو کلبُوشن کو سر عام ڈی چوک پر لٹکا دیا جائے انڈیا کے لیے اِس سے بڑا surprise کوئی نہیں ہوگا
#ReleaseYasinMalik@AjazSandhu@ijaz_Gondall@ShaheerSialvi
پاکستان کی تمام تر سیاسی جماعتیں ہمیشہ کسی سانحہ یا کسی کی گود میں بیٹھ کر پروان چڑھی ہے۔شرم سے ڈوب مرنا چایئے جو تیسری اور چوتھی باری مانگ رہے ہے اور غیرت کا مظاہرہ وہ بھی کرے جو4سالوں میں ڈیلیور نہیں کر سکی اور عوام میں سازش کا رونا رونے کے علاوہ کچھ نہیں
#پاکستان_کا_سوچو
The name of the most distinguished and respected, the first and excellent personality in the holiest community of the Prophet’s Companions is Hazrat Abu Bakr Siddiq (May Allah be pleased with him.
Wah Sahabah Wah
#واہ_صحابہؓ_واہ
ہاں مجھے بھی دعاؤں کی ضرورت رہی ہے.کہ بلائیں تو سب کی زندگی میں ہوتی ہیں..اور دعاؤں سے ٹل بھی سکتی ہیں..مگر کبھی نہ چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے. تو میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر کیا ہی نہیں کہ بس جو مجھے خوش و خرم سمجھے.وہ دعا دے. اور جو اداس سمجھے وہ بھی دعا دے۔
*سسٹم سمجھے بغیر شخصیت پرستی میں مبتلا مایوس نوجوان دوست اپنے سیاسی شعور کو بلند کریں, شخصیت پرستی کی بجاۓ کلی نظام کو سمجھیں اور اسے بدلنے کے لیے نعروں , تقریروں , جلسے جلسوں کی بجاۓ اپنے اندر صلاحیت پیدا کرکے عملی جدوجہد کریں*
#PakistanZindabad@ijaz_Gondall@AjazSandhu
اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ سمندری کے زیر اہتمام یومِ تجدید عہد پاکستان کے حوالے سے کیک کاٹا گیا جس میں ملک پاکستان کی سلامتی, ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی
اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ زندہ باد
@HashimRana533@ijaz_Gondall