ائ شهیده ائ بچیه ده منصور.
په خنده جانان له لارې
ډوب درياب کښې شوې ده نور
ما راوړې تا له نه دې ده ګلونو امیلونه
ده جنت بلبلان سه کړې ده دنیا ده باغ ګلونه
The martyrs of Takkar taught us that true freedom is achieved through patience, non-violence, and sacrifice.
Their legacy continues to inspire generations fighting for justice and democracy.
#KhudaiKhidmatgar#TakkarMassacre1930
1930 کا ٹکر سانحہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ظلم کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے۔ آج ہم ان عظیم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔
شہداء ٹکر کی قربانی ہمیں اتحاد، شعور اور جدوجہد کا درس دیتی ہے۔
قومیں اپنے محسنوں کی قربانیوں سے ہی زندہ رہتی ہیں۔
#TakkarMassacre1930
امن کی بات کرنا کمزوری نہیں بلکہ سب سے بڑی بہادری ہے، اور میاں افتخار حسین نے اپنی پوری زندگی سے یہ ثابت کیا ہے۔ انہوں نے ہر دور میں تشدد کے خلاف ڈٹ کر مزاحمت کی۔
#WeStandWithMianIftikhar