فقیہ عالیقدر زعیم حوزہ علمیہ فخر قوم و ملت حضرت آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض کے انتقال پر ملال کے سلسلے میں امام زمانہ عج اور آپ تمام مومنین و مومنات کو تعزیت پیش کرتاہوں ۔ آپ سب سے التماس سورہ فاتحہ مع الاخلاص والصلوات
سید ہاشم موسوی امام جمعہ کوئٹہ
پیشگوئی علامہ اقبال رح در بارہ انقلاب اسلامی و امام خمینی
می رسد مردے کہ زنجیرِ غلاماں بشکند
دیدہ ام از روزنِ دیوارِ زندانِ شما
بنماسبت یوم وفات اقبال رحمہ اللہ
آج اتوار اول ذی القعدہ روز ولادت با سعادت شہزادی اسلام نور دیدہ ولایت و امامت خواہر رضایت حضرت بی بی معصومہ صلوات اللہ علیہا امام زمانہ عج اور تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو۔
امام موسی کاظم ع نے فرمایا یک آدمی شہر قم سے ہوگا جسکے ساتھ ایسی قوم ہوگی جو فولاد کی طرح مظبوط ہوگی جنھیں سخت آندھیاں متزلزل نہیں کرسکتے یہ قوم جنگ سے تھک نہیں جاتی ہے ۔ کسی سےنہیں ڈرتے ہیں اور اللہ پر توکل کرنے والے ہوتے ہیں۔ اور عاقبت (آخرت) پرہیز گاروں کیلئے ہے۔
بحار الأنوار