میری ننھی منی گڑیا، میری جان، میری دنیا، میری خوشی ❤️🇵🇰
پاکستان اور سبز ہلالی پرچم سے بے پناہ محبت کرنے والی میری ننھی منی عرشیہ، جو ابھی دنیا کی حقیقتوں سے بے خبر ہے، مگر اس کے ننھے دل میں پاکستان کے لیے بے پناہ محبت ہے۔ 🇵🇰💚
اللہ پاک میری پیاری عرشیہ کو لمبی، خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے، ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس کے چہرے کی معصوم مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲❤️
بیٹیاں اللہ پاک کی بہت بڑی رحمت ہیں۔ 🌸 اپنی بیٹیوں کا خیال رکھیں، ان کی صحت، تعلیم، تربیت، خوشیوں اور مستقبل کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔ انہیں محبت، عزت اور اعتماد دیں، کیونکہ بیٹیاں گھر کی رونق اور معاشرے کا روشن مستقبل ہوتی ہیں۔ ❤️
🇵🇰 ننھی منی عرشیہ کی طرف سے پوری دنیا میں بسنے والے تمام پاکستانی بچوں اور بچیوں، خصوصاً ہمارے اسپیشل چلڈرن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو! 🇵🇰🎉
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
ہمیشہ سلامت رہے ہمارا پیارا پاکستان۔
#جشن_آزادی #پاکستان_زندہ_باد #14August #IndependenceDay #Arshia #SpecialChildren #SpecialKids #DaughtersAreBlessing #PakistanFlag #PakistanZindabad
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔
اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے
@JAfridi10