@HamidMirPAK میرصاحب یہ جو سندھ میں زرخیزی ھے یہ گزشتہ ایک ماہ سے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ھے آپ لوگ اپنے قلم سے عالمی خطرناک ترین موسمیاتی تبدیلیوں کوفوکس کریں سپین میں گزشتہ ایک سال سے 300 جنگلات میں آگ لگی جس طرح بلوچستان کےکوہ سلمان کےجنگل میں یہ سارے عالمی درجہ حرارت کے تیزی ھے
اسپین کو سال کے آغاز سے اب تک 388 جنگلات کی آگ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جو شدید درجہ حرارت اور خشک سالی کی وجہ سے ہوا ھے اگرہم نے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کاسنجیدگی سےغوروفکر کےسطح پرنہیں لایا تو عنقریب دنیامیں قیامت برپا ھوگی
مولانا طارق جمیل کا عام آدمی سے ملنے کا انداز اور تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر سے ملنے کا انداز
اس سے اندازہ لگا لے کے یہ بندا کتنا منافق ہے
@TariqJamilOFCL
دوسروں کو چور ڈاکو جہموریت دشمن خاندانی سیاسی تسلط سےآذادی جیسے فریب کےنعرے لگانے والے شاہ محمود قریشی نے اقتدار کےلیے بیٹی کو آگےکردیا جموریت کچھ وقت کےلیے دفن کردیا اسی کو کہتے ھے تحریک انصاف کی سیاسی فلسفی
مہنگائی کے زمہ دار عمران بشمول ساتھی آج بھی اس امید اور عزم کےساتھ اقتدار کےلیے عمل پیرا ھے کہ دوبارہ ہمیں سپورٹ غیب سے یا کئی سے مل جاے گے مگر اب عوام تنگ آچکے ھے موجودہ کشمکش سے
دیکھیےکیسےحکومت میں تمام کاموں کی اونرشپ لینےوالےاوراسٹیبلشمنٹ کےذریعے حکومت کرنےوالےعمران خان آج اہم فیصلوں کاالزام اسٹیبلشمنٹ پرڈال کرخود کوہی ”سلیکٹڈ"وزیراعظم ثابت کررہےہیں۔ ماضی میں مؤقف رہاکہ میں کبھی ایساوزیر اعظم نہیں بنوں گاجوایجنسیوں کاکٹھ پتلی ہو۔خودانکےبیانات دیکھئے1/2
پاکستان تحریک انصاف کے 4 سالہ دور حکومت (2018 تا 2021) کے دوران سرکاری بینکوں کی جانب سے مراعات یافتہ طبقے، اداروں اور سیاسی شخصیات پر واجب الادا اربوں روپے کے قرض معاف کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے
@MaryamNSharif https://t.co/W8Bhw3bk11
China and the United States have come to a better situation. The political and economic conflict or threats of the two countries are a concern for the whole world.
چین کے تیس سے زائدسرمایہ کاروں نے 450ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری گوادر میں کر رکھی ہے۔ گوادر میں انفراسٹرکچر کے کئی منصوبوں سمیت ایک نیا شاندار انٹرنیشنل ایئر پورٹ تکمیل کے مراحل میں ھے جب ہم گوادر پرصیح توجہ دیں گے تو پاکستان آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرسکتےھے
دیکھنے کو یہ کٹی لکڑی ہےلیکن یہ کم سےکم دو سو سال ہیں جو ان ظالموں نےکاٹ دیے۔
ٹرالی پر کٹےہوئے یہ درخت کنڈی اور فراش کے ہیں جو سکھر کےصحرائی علاقے سے کاٹے گئے ہیں۔
وائیلڈ لائیف قوانین کے تحت کرمنل کیس درج کرلیا گیا جو ٹرائل کے لیے بعدالت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکھر پیش کیا جارہا
1/3
آفات سے کرہ ارض کا کوئی بھی گوشہ محفوظ نہیں، مگر یہاں تباہی کی وجوہات میں بدعنوانیوں اور غفلت کا گہرا عمل دخل ہے، پانی ذخیرہ کرنے کے ڈیم، حفاظتی پشتے اور پل ناقص تعمیرات اور تکنیکی خامیوں کی بناء پر پانی کا بہاﺅ برداشت نہیں کرسکے
نیو ناظم آباد کراچی کے سرمایہ دار گروپ اپنے پراپرٹی کےلیے قلندریہ چوک سے نیوناظم آباد تک بریج تو بنارھے ھےمگر سابقہ روڈ ختم کرنےکےبعد جگہ جگہ روڈ کھنڈرات اور نشہ کرنے والوں کےلپےبہترین محفوظ گاہ بن چکی ھےخوبصورت قلندریہ چورنگی ختم کرنےکےبعد اب ٹرکوں گاڈیوں کے اڈے میں تبدیل ھوا