@Markhor_101 وہ پاکستان چاند پر ہوگا جہاں اس آئین کے غدار کی مقبولیت ہوگی یہاں اس پاکستان میں تو لوگ اس سے نفرت ہی بہت کرتے ہیں اور اگر مقبولیت ہے تو بغیر کسی پروٹوکول کے نکل کر دکھائے عوام میں تبھی مقبولیت پتا چل جائے گی اسکی اور ویسے بھی ہے کون یہ ایک سرکاری نوکر کے