محمد میڈیکل کالج میر پور خاص میں ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کی طالبہ فہمیدہ لغاری کی المناک موت نے غم و غصے کو جنم دیا ہے اور تعلیمی اداروں کے اندر احتساب کے مطالبات کی تجدید کی ہے۔
یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے، فہمیدہ لغاری نے مبینہ طور پر اساتذہ کی طرف سے ہراساں کیے جانے کے بعد اپنی جان لے لی، یہ ایک انتہائی پریشان کن واقعہ ہے جس نے بہت سے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، ایک نوجوان عورت جو کبھی دوسروں کو ٹھیک کرنے کی خواہش رکھتی تھی اس نے اپنی ہی جان لے لی۔
فہمیدہ لغاری محمد میڈیکل کالج کی پوزیشن ہولڈر طالبہ تھیں، جنہیں وہاں کے اساتذہ عابد لغاری اور عبد اللہ مسلسل ہراساں کرتے رہے، ایک پیشہ ور ڈاکٹر طالبہ کے ساتھ تعلیمی ادارے کے اندر ایسا سلوک ہونا حکومتی اور ادارہ جاتی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے، تعلیمی اداروں میں بھی ہماری بچیاں محفوظ نہیں ہیں۔
فہمیدہ لغاری کا انتقال صرف ایک کیس نہیں ہے یہ ایک ایسے بڑے مسئلے کی عکاسی کرتا ہے جس کا سامنا طلباء کو ہو سکتا ہے جو خاموشی سے شکار ہو رہے ہوں، پوری قوم کو شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
صرف 5 فیصد بچیاں تعلیمی اداروں تک پہنچتی ہیں، جن میں سے بھی کئی بچیاں درندہ صفت لوگوں کا شکار بن جاتی ہیں، کچھ اپنی تعلیم بچانے کے لیے یہ ظلم برداشت کرتی رہتی ہیں، کچھ تعلیم چھوڑ کر گھروں میں بیٹھ جاتی ہیں، جبکہ کچھ ڈاکٹر فہمیدہ لغاری کی طرح ہراسگی کا شکار ہو کر اپنی زندگی کا چراغ بجھا دیتی ہیں۔
اداروں کی انتظامیہ اور اسٹوڈنٹ افیئرز اس طرح کے معاملات کو اس لیے دبا دیتے ہیں تاکہ ادارے کی ساکھ برقرار رہے، فہمیدہ لغاری کے لیے انصاف اور طلبا کے لیے محفوظ جگہوں کو یقینی بنانے کا مطالبہ ہے، جہاں عزت، احترام اور تحفظ پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
PRESIDENT TRUMP: 🇮🇷🇺🇸 Based on conversations with Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir, of Pakistan, and wherein they requested that I hold off the destructive force being sent tonight to Iran, and subject to the Islamic Republic of Iran agreeing to the COMPLETE, IMMEDIATE, and SAFE OPENING of the Strait of Hormuz.
I agree to suspend the bombing and attack of Iran for a period of two weeks.
This will be a double sided CEASEFIRE! The reason for doing so is that we have already met and exceeded all Military objectives, and are very far along with a definitive Agreement concerning Longterm PEACE with Iran, and PEACE in the Middle East.
We received a 10 point proposal from Iran, and believe it is a workable basis on which to negotiate. Almost all of the various points of past contention have been agreed to between the United States and Iran, but a two week period will allow the Agreement to be finalized and consummated.
On behalf of the United States of America, as President, and also representing the Countries of the Middle East, it is an Honor to have this Longterm problem close to resolution. Thank you for your attention to this matter! President DONALD J. TRUMP
Why do all the escalations and attacks occur on weekends, when all the financial markets of the world are closed on weekends? Doesn't it seem to be a war of finances, aimed at shaking the world's finances in one's favor, resulting in innocent casualties?
#iranisraelconflict
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرائیکی قوم کی نسل کشی نامنظور نامنظور۔
وسیب یوتھ فورم کی طرف سے اس مکروہ فعل کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
انتظامیہ کی بے حسی نا��ابل برداشت ہے۔
جینے کا حق دو۔
پڑھنے کا حق دو۔
روزگار کا حق دو۔
#stopterrorismindikhan
People of Saraiki Wasaib are left helpless by State because they are no threat for State. Their never ending Love for Pakistan and patriotism is putting them under open sky with no roof left to hide and no land left to live.
#wasaibneedsattention#savewasaib#saraikiwaseb
آج بھکر، لیہ کوٹ ادو والے اعلان کر دیں کہ یہاں تیل موجود ہے اور گیس کے ذخائر ہیں سب رالیں بہاتے بھاگ کر پہنچ جائیں گے۔ معاف کرنا صرف رالیں بہاتے کہا ہے ورنہ کچھ اور بھی کہ سکتا تھا۔
#WasaibNeedsAttention
آج بھکر، لیہ کوٹ ادو والے اعلان کر دیں کہ یہاں تیل موجود ہے اور گیس کے ذخائر ہیں سب رالیں بہاتے بھاگ کر پہنچ جائیں گے۔ معاف کرنا صرف رالیں بہاتے کہا ہے ورنہ کچھ اور بھی کہ سکتا تھا۔
اور بھکر لیہ کوٹ ادو کہ رہ ہے
ڈوب رہا ہوں ڈوبا تو نہیں ہوں
#WasaibNeedsAttention
میں ایک سرائیکی شودر ۔۔۔ رودکوہی میں منوں مٹی میں شکریہ ادا کرتے ہوے تخت لاھور و اسلام آباد کا کہ پچیس ہزار امداد سے میں زندہ ہو جاؤں گا۔ ہم سرائیکی شودر لاہور اسلام آباد میں برگر کلاس سے مطالبہ کرتے ہیں ہمارے دریا اور نہروں میں زہر ڈال دو .
#WasaibNeedsAttention