@ZahidQureshi67@ArbazReza01@Arfana_Mallah There is a another issue related to this, lands were used to grow cotton now growing sugarcane for this mafia. That’s the bigger problem hope you understand otherwise I will explain
@capricorn_lhr@AhmedSayyam یہ لے ٹٹی خور میں دے دیتا ہوں پوری ویڈیو کذاب گانڈے جو شخص پانچ سو روپیہ ٹیکس بھی نہیں دیتا تھا اس گانڈو نے پچاس کڑوڑ دیے ؟ جس کھوتی کے بچے نے اپنی ٹنڈ پر بال دوسری دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد لگوائے وہ پچاس کڑوڑ دے گا ؟ جو خنزیر اپنی ماں کی مالشن کو پیسے محکمہ کھیل کے بجٹ سے دیتا
شاہد کی آنکھیں اپنوں کے لئے ترس رہی ہیں۔۔!!
سال 2002 میں شاہد پانچ سال کی عمر میں اپنے والد "شاکر" کے ساتھ لاہور سے کراچی آیا تھا۔والد ٹرک ڈرائیور تھے،ٹرک میں کراچی کی سبزی منڈی آئے تھے،یہاں چچا یا والد کے ساتھ (یا شاید کنڈیکٹر)ٹرک سے نیچے اتر کر منڈی میں گھوم رہے تھے کہ رش میں ان سے کھو گیا۔
شاہد کا کہنا ہے کہ مجھے ایک تھانے لایا گیا وہاں سے ایک شیلٹر میں بھیج دیا گیا۔
مجھے والد کا نام شاکر والدہ کا نام نسیم یاد ہے۔
مجھے اتنا یاد ہے کہ ہم گھر میں پنجابی بولتے تھے،اور میں والد کے سینے پر سوتا تھا۔
میں جب دوسرے بچوں کو اپنوں سے ملتا دیکھتا ہوں تو بہت دل کرتا ہے کہ کاش میرے والدین بھی ملیں،جس سینے پر میں سوتا تھا اس سینے سے لگ کر خوب گریہ کروں اور اپنے سینے میں لگی جدائی کی آگ بجھاوں۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں۔یہ پوسٹ آپ تک پہنچی ہے تو صرف ایک شئیر کا بٹن دبانے سے آپ شاہد کی زندگی بدل سکتے ہیں۔ انکے دل شکستہ والدین کو خوشیاں فراہم کرسکتے ہیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج فون نمبر پر رابطہ کریں
+923162529829
18 may 2026
#waliullahmaroof #lahore #shahid