@MohsinZafar888
Happy birthday Mohsin
X ki mashor adbi shakhsiyat
Buhat izzat karne wale mere liye qabil izzat qabil e ehtaram
Dheeron duain aap ke liye
---
## 🖋️ **دعوتِ نامہ** 🖋️
نہایت مسرت کے ساتھ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ **ردائے سخن پلیٹ فارم** کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار آن لائن شعری نشست (مشاعرہ) کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں عہدِ حاضر کے بہترین شعراء اپنی تخلیقات پیش کریں گے۔
### **
پروگرام کی تفصیلات:**
صدارت جناب احمد سبحانی آکاش
* **مہمانِ خصوصی:** محترمہ اسراء سحر صاحبہ
* **نظامت (ہوسٹنگ):** مہر زادہ
---
### **وقت اور تاریخ:**
* **جمعرات رات :** 10:00 بجے
* **منتظمین:** نگاہ بسمل زاہد صاحب
---
> **آپ کی بھرپور شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ آئیے، لفظوں کی خوشبو اور روایتوں کے رنگ میں ڈھلی ایک شام ساتھ گزاریں۔**
**منجانب:**
انتظامیہ "ردائے سخن پلیٹ فارم"
---
میں سوچ رہا ہوں یہ حدیقہ کیانی کا اعزاز ہے کہ انہیں تمغۂ امتیاز پیش کیا گیا یا تمغۂ امتیاز کا اعزاز ہے کہ حدیقہ کیانی کو پیش کیا گیا۔
@Hadiqa_Kiani
خدمت کا یہ جذبہ ہے ریا کاری سے آگے
دیکھو وہ نکل آیا اداکاری سے آگے
آرب
رات ردائے سخن مشاعرہ میں احباب کی شرکت کادل سے شکریہ
شکریہ بلخصوص
شاعر آرب ہاشمی
شاعر دلاور علی آزر
شاعر شہزاد علی
شاعر نذر حسین ناز
شاعر حسین علی حسین
شاعر راشد خان عاشر
شاعر جواد احمد
شاعرہ اسرا سحر
شاعر اشفاق احمد صائم
دوسری سپیسز سے تشریف لائے دوستوں کا
#ردائے_سخن