یہ بچی دعا زہرا ابھی نہیں ملی کچھ لوگوں کی جانب سے غلط خبریں پھیلائی جارہے ہیں, اس کیس میں مدد نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی غلط چیزیں پھیلا کر یہ کیسے نہیں دبایا جائے
حکومت کے لیے یہ کیس ایک سوال ہے, برائے مہربانی درست خبر پھیلائیں ,اپنی بیٹی سمجھ کر #ریٹوئٹ کردیں ! شکریہ
ہم سردار شاہ کی اس تجویز کو رد کرتے ہیں اور جو امیدوار امتحان میں پاس ہوے ہیں ان کو جلد از جلد seats دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اس کے بعد relaxation دے کر امیدواروں میں برابری کی بنیاد پر تقسيم کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں ۔
#GiveFirstPriorityToQualifiers
گلن جا سر قلم ڪري سگھو ٿا
پر بھار جي موسم کي اچڻ کان روڪي نه ٿا سگھو.
پابلو نيرودا
First Right Pass Candidates.
All successful candidates of PST and JEST examination should be given Educational Rights.
#GiveFirstPriorityToQualifiers@MuradAliShahPPP@sardarshah1