رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسی ہفتے رہا کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ اس وقت بیمار ہیں۔
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے مطابق عمران خان کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی رہائی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔
بابر اعظم کی کپتانی میں پشاور زلمی فائنل کھیل رہی ہے
کل حیدر آبادکنگز مین اور ملتان سلطانز میں سے ایک باہر ہو گی
تمام نیک خواہشات بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنے والی پشاور زلمی کے ساتھ ہیں
بابر اعظم کے مخالفین دور رہیں اب شکریہ
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views.
I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again.
I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
نسیم شاہ نے سینٹرل کنٹریکٹ کی کون سی clause کی violation کی ہے؟ اگر تو یہ والی clause ہے جو تصویر میں شامل ہے تو اس شق کے مطابق کس کی خلاف ورزی ہوئی ہے؟ اور جب نسیم شاہ کی ذاتی غلطی ہی نہیں مگر اس کے باوجود انہوں نے غیرمشروط معافی بھی مانگی پھر 2 کروڑ کا بھاری جرمانہ غلط بات ہے۔
اطلاع ہے کہ ن لیگ کی حکومت ختم ہوتے ہی Peca ایکٹ میں سزائے موت بھی ڈال دی جائے گی
جس کے بعد
بغیر کوئی ہاتھ پاؤں ہلائے پوری ن لیگی قیادت اور ان کی سوشل میڈیا ٹیمز کا عدالتی طریقے سے صفایا ہو جائے گا
۔۔
“اپنی ترامیم اور ایکٹس پاس کروانے والوں نے اس بار بڑا پکا ہاتھ ڈالا ہے”
پیشن گوئی پہلے ہی کر چکے فیصل رضا
اور اسکی کہی باتیں سب سچ ثابت ہوی
ایران تب تک چین سے نہیں بیٹھے گا جب تک نیتن یاہو، گیلن ڈفینس منسٹر اور بن گویر قومی سلامتی کا مشیر ان کےبسر قلم نہیں کرے گا چین سے نہیں بیٹھے گا
اور عنقریب اپ سنیں گے ایران نے انکو مار دیا