نوح(علیہم السلام) ہیں اور یہ پانچوں حضرات اُولو العزم ہیں جو سب رسولوں اور نبیوں میں افضل اور بزرگ تر ہیں ، راہ حق میں ان کا صبر و مجاہدہ سب سے زیادہ ہے۔
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ
سب سے بالا و والا ہمارا نبی ﷺ
في’’تکمیل الإیمان‘‘، ص۱۲۴۔۱۲۵:(أفضل الأنبیاء محمد صَ��َّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ، چنانچہ فرمودہ((أنا سید ولد آدم ولا فخر)) در عرف بمعنی نوع انسان آبد تا آدم، نیز در مفہوم آن داخل بود، وحدیث ((آدم ومن دونہ تحت لوائي)) در مقصود ظاہرتر وصریح تر است،
ہے کہ: ’’آدم اور ان کے سوا سب میرے جھنڈے کے نیچے ہوں گے‘‘۔ یہ حدیث آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی فضیلتِ مطلقہ کے مقصد میں ظاہر تر اور بہت صریح ہے۔ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم)کے بعد صاحب ِفضیلت حضرت ابراہیم خلیل اللہ (علیہ السلام) ہیں ، پھر حضرت موسی پھر عیسی اور نوح
812we'n Urse Sarkaar Gareeb Nawaz radi al maola ta'ala anhu Ke Maoqe Par Imaan wa Aqeede Ko Tazgi Bakhshne Wali aur Ahle Baite Athar ridwan ullahe ta'ala anhum ajmaeen Ki Muhabbat Ko Qalb o Jigar Me Rasikh Farmane Wali.....
#KhwajaGaribNawaz#aalahazrat#sunni#HashmatiMedia
اگر تمہاری نفرت الله کے لئے ہوتی تو افعال (گناہ) سے ایک درجہ .............. دیوبندیوں سے کروڑ درجہ ہوتی۔
(فتاویٰ رضویہ شریف مترجم
جلد : 14 ، صفحہ : 134)
#FatawaeRazviya#gunah#deobandi#Islam#HashmatiMedia
پیر و مرشد
شہزادۂ حضور مظہراعلیٰ حضرت
شیخ طریقت آبروۓسنیت
آ فت جان وہابیت و صلح کلیت
فاتح کشمیر حشمتی شمشیر
حضور شیر ہندوستان
حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی
محمد ادریس رضا خان حشمتی
صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ
درگاہ مظہراعلیٰ خانقاہ عالیہ حشمتیہ
حشمت نگر، پیلی بھیت شریف، یوپی