Those who suffer from mental illness is stronger than you; fight for work, care for family, be there for friends, act Normal while battling an "Unimaginable Pain".
تُو میرا حوصلہ تو دیکھ،
داد تو دے مجھے کہ اب۔۔
شوقِ کمال بھی نہیں،
خوفِ زوال بھی نہیں۔۔۔
میں بھی بہت عجیب ہوں،
اِتنا عجیب ہوں کہ بس۔۔۔
خود کو تباہ کر لیا،
اور ملال بھی نہیں۔۔
"جون ایلیا"