اکڑ ٹوٹ گئی ،دماغ ٹھکانے آگیا۔
پاکستان کے فوجیوں کی ڈپلوومنٹ بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، بھارت مزید کشیدگی نہیں چاہتا بشرطیکہ پاکستان بھی کشیدگی کم کرے، بھارتی حکام
#OperationBunyanulMarsoos
🚨بھارت نے نور خان ایئربیس، مرید کے اور شور کوٹ میں پاکستان ایئر فورس کے بیس پر حملہ کیا، پاکستان کے تمام اثاثہ محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ۔۔۔!!!
#DroneAttack#PakistanZindabad#PakArmy