آج ایک آدمی نے مجھے کہا! کہ ریاست نے پشتون تباہی کیلئے کبھی ٹی ٹی پی کے لباس میں تنظیم بنائے گا۔ کبھی منگل باغ کے لباس میں تنظیم بنائے گا۔کبھی آرمی کے لباس دہشتگرد بنائے گا۔اور ابھی پی ٹی ایم کے نام پر ایک تنظیم بن گیا۔اس بات میں کتنا وزن ہے؟
20%
50%
80%
100%
جو کچھ ہو رہا ہے اور جو ہونے والا ہے پختونوں کے لیے باعث تشویش ہے، وزیرستان میں مظاہرین کا بے گناہ خون حکومت کو مہنگا پڑے گا، پہلے پختون قیادت کو پارلیمنٹ سے باہر کیا گیا اور اب بےگُناہ پشتونوں پر فائرنگ کر کے جو پیغام دیا جا رہا ہے وہ ناقابلِ یقین ہے۔
حق مانگنا جائز ہے لیکن حقوق مانگنے والوں کی جانیں لینا کسی صورت برداشت نہیں، حکومت ملک کو تباہی و بربادی کی جانب دھکیل رہی ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ صورتحال کنٹرول سے باہر ہوگی، قبائلی عوام اپنے حقوق کے لیے میدان میں نکلے ہیں، بدقسمتی سے انکی بات سننے کیبجاۓ گولیاں ماری گئیں۔
تمام جرنیلوں نے اپنی کتابوں اور انٹرویوز میں اعتراف کیا ہے کہ پختون سرزمین پر دہشتگردی ہم لے آئے ۔
لیکن آج ہم غدار کہلائے جاتے ہیں، اور اپنا حق بهی نہیں مانگ سکتے۔
#مشرف#شاہد_عزیز#حمیدگل#میجرعامر#کرنل_امام
After looting the wealth of #Balochistan, #PakistanArmy shamefully advertises handouts to families caught up in the war of independence. So-called BAP members of the parliament pose with the #Punjabi army officers accused of abducting #Baloch women & children. Shame, shame.
شمالی وزیرستان میں اس وقت خڑ کمر ،ڈوگہ ماچہ،خدرخیل،داتہ خیل،مداخیل،مچہ مدا خیل کے علاقوں میں لوگوں کے پاس راشن ختم ہوچکا ہے۔ کرفیو اور آنے جانے پر پابندی کیوجہ سے لوگ انتہائی اذیت کا شکار !
#GoArmyGo#PTMUnderAttack#WhereIsAliWazir
مظلوم بلوچستان سے تعلق رکھنے والا جناب اختر مینگل صاحب جب فاٹا اور وزیرستان کے لوگوں کے لیے کلمہ حق بلند کر رہا تھا تو اسمبلی میں بیٹھے علی محمّد خان , شہریار آفریدی , مراد سعید جیسے نام نہاد پختون رہنما شرم سے پانی پانی ہو رہے تھے.
میڈیا یکطرفہ خبریں چلا رہا تھا جب خیبر ٹی وی کے رپورٹر گوہر وزیر نے محسن داوڑ کا انٹرویو کیا تاکہ جان سکے کہ ان پر لگائے الزام میں کتنی صداقت ہے جب چینل نے انٹرویو چلانے سے انکار کر دیا تو گوہر نے سوشل میڈیا کے زریعے شئیر کر دیا اور پھر وہ اٹھا لیا گیا
https://t.co/9o641QPoJS