بریکنگ نیوز - الجزیرہ کےعلاوہ کسی چینل نے یہ خبر نہیں چلائی
القسام بریگیڈز نے اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کو نہ صرف رہا کردیا بلکہ بمباری سے بچاتےہوئے سرحد پر پہنچایا۔ الجزیرہ کی اس خبر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بیان میں کہا کہ ہم نےدشمن کو لڑائی میں باوقار رہنے کا سبق سکھایا ہے
ڈاکٹر نے ایک بچے کی لاش اٹھا رکھی ہے جو آج صبح غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گیا تھا۔ بچے کی شناخت اور خاندان کا ابھی تک علم نہیں ہو سکا۔
#FreeGaza#Gaza_under_attack#طوفان_الاقصى_
سرکاری افسران کے میس کے نرخ... اتنا سستا کھانا تو کسی ڈھابے سے بھی نہیں ملتا، یہ سبسڈی آپکے ٹیکس کے پیسوں سے ادا کی جارہی ہے. ایک فون نمبر گھما کر آرڈر تو کریں
إِنَّا لِلّهِ وانا الیہ راجعون
یہ تصویر ہماری اشرافیہ کی 75 سال کی بدمعاشی کا عکس ہے
جہاں مالدار مالدار ترین اور غریب غریب ترین ہوا جہاں طاقت کا راج ہے اور جہاں کمزور کا اللّٰہ کے سوا کوئ نہیں۔ ملک کا نظام مظلوم کیساتھ نہیں ظالم کیساتھ کھڑا ہے افسوس !
ک��ھ خدا کا خوف ؟
ڈونر کانفرنس میں میزبان فرانس نے دس ملین ڈالر دئیے ایک بھی اہم لیڈر کانفرنس میں شریک نہیں اگر ساری کانفرنس ویڈیو کنک پر کرنی تھی تو جنیوا جانے کی کیا ضرورت؟ پیسے تو نہیں آئے لیکن کئ لاکھ ڈالر وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے دورے ہر لگ گئے
"ینگ جنریشن کسی کی دھمکیوں میں نہیں آتی، میں جنرل باجوہ کو سمجھاسمجھاکر تھک گیا کہ سسٹم اس طرح سے کام نہیں کرتا، سوشل ��یڈیا پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں،آپ ادھر ادھر ہوتے ہیں تو یہ آپکی بجادیتے ہیں"- فوادچوہدری
@fawadchaudhry
https://t.co/RaIVNdoRmj
پیٹرول کی قیمت 30 روپے فی لیٹر بڑھانے پر اپنے حلقے کے اس ایم این اے اور ایم پی اے کا نام لکھیں، اس کی تصویر لگائیں اور ٹویٹ کریں ج�� نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو ووٹ ڈالا ہے، تاکہ ان کی شکلیں قوم کو یاد رہیں اور جب یہ ووٹ مانگنے آئیں تو ان کا شکریہ ادا کیا جاسکے....لازمی