مسلمانوں جاگو
کفارِ قریش نے بہت سے گالیوں سے بھرے اشعار لکھے..
جن میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے کی کوشش کی گئی تھی..
مگر وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے..
کـــــیوں؟؟
کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے وہ شعر..
نا ہی یاد کیئے..
اور نا ہی آپس میں شیئر کیئے.
#MyMessageForPTI
2013 کے الیکشن کے اگلے دن میرے گھر پر فاتح پارٹی نے حملہ کیا تھا کیونکہ میں فیصل آباد میں ایک غیر معروف PTI کینڈیڈیٹ کا سپورٹر تھا۔ اب وہی شخص PTI کا امیدوار ہے۔۔۔۔
انشاء اللہ میں اپنی فیملی کے ساتھ #PTI کو ووٹ ڈالنے اسلام آباد سے چھٹی لیکر فیصل آباد جاؤں گا۔ https://t.co/881eGwzhZq
#MyMessageForPTI
میں کپتان کے ہر فیصلےکو دل سے تسلیم کرتی ہوں۔
میں #PTI میں کسی عہدے یا لالچ کیلئے نہیں بلکہ ایک نئے پاکستان کی امید لیکر آئ تھی۔
@ImranKhanPTI
جسے بھی ٹکٹ دے وہ ہمارے لئے عمران خان ہی ہے اور ہم دل و جان سے اسے سپورٹ کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان انشاءاللہ!
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
🌴 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌴
Success is not final,
Failure is not fatal.
It is the courage to continue
that counts.
LIFE TAUGHT ME
😇😳😵😱😠🥳🥰
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
🌴 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌴
GET UP EARLIER,
STAY LONGER,
WORK HARDER.
FAIL, FAIL AGAIN,
BUT NEVER GIVE UP.
LIFE TAUGHT ME
😇😳😵😱😠🥳🥰
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
🌴 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌴
When something poses
as obstacle to you,
surmount it & use it
as a miracle to move
on to greater height.
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION
ہماری قوم بھی کیا قوم ہے۔۔۔
گانے والے کو ڈوم یا میراثی کہیں تو ناراض
ناچنے والے کو کنجر کہیں تو ناراض
گاؤں میں رہنے والے کو پینڈو کہیں تو ناراض
"میر" کو غدار کہیں تو ناراض
میاں صاحب کے اندھے تقلیدی کو پٹواری کہیں تو ناراض
اور اب جہلاء کو جاہل کہہ دیا تو ناراض
سچ کڑوا ہی ہے
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
Every new day is the right time
to harness the blessed power
within us & to use it
to transcend
from our current existence
into a more empowered reality.
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION
I believe that parents
will always hold you up safely,
above their swirling waters.
It means, you'll never know
what they endured.
You may treat them unkindly,
in a way you otherwise wouldn't.
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION#PARENTS#MOTHER#FATHER
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
Oh my sweet, dear, loving mother!
Missing you more than ever!
It never gets easier,
and after 31 years today,
I wonder if it ever will.
June 18, 1995 - June 18, 2026
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION#MISSING#MOTHER