کچے میں پولیس والوں کو شہید کرنیوالے ڈاکوؤں کی اطلاع پرپر پنجاب حکومت نے انعامی رقم کا علان کیا ڈاکو کی ویڈیو دیکھیں اور آخر میں فیصلہ مشکل ہو گا کہ رونا ہے یا ہنسنا ہے۔۔
موسی خیل۔ راڑہ شم کے مقام پر مسافر بسوں سے اتار کر 23 افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔ ایس پی ایوب اچکزئی
موسی خیل۔ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگا کر مسافروں کو بسوں سے اتارا ہے۔ ایس پی
موسی خیل۔ تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ایس پی
موسی خیل۔ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا کر نزر آتش کر دی ہے۔ ایس پی
موسی خیل۔ ایف سی پولیس اور لیویز لاشوں کو موقع سے ہسپتال منتقل کررہی ہے۔ ایس پی
فارم 47 کے حکمرانوں اور سہولتکاروں کے ہاتھوں لاکھوں پاکستانی نوجوانوں کا معاشی قتل، دنیا کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ پلیس فائیور نے آفیشلی کہہ دیا ہے کہ پاکستانیوں کو کام نہ دیں کیونکہ وہاں انٹرنیٹ صحیح نہیں ہے، فائیور پر دنیا بھر سے لوگ اپنی ڈیجیٹل خدمات خریدتے اور بیچتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر پیسہ کماتے ہیں۔
آج جب جدت پسند دنیا 7 جی کا افتتاح کر رہی ہے تو ہمارے جعلی حکمرانوں نے ایک سیاسی جماعت سے ذاتی دشمنی کی آڑ میں انٹرنیٹ ہی بند کر کے لاکھوں غیر سیاسی پڑھے لکھے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے اور ان لاکھوں نوجوانوں کا مطلب لاکھوں خاندان ہیں، جعلی حکمرانوں کے ہاتھوں ملک کی معیشت ویسے ہی تباہ حال ہے، نوکریاں اس ��لک میں رہی نہیں اور جو معمولی نوکریاں آتی بھی ہیں وہ اقربا پروری اور رشوت کی نظر ہو جاتی ہیں، کاروبار اس ملک میں رجیم چینج کے بعد سے تباہ ہو چکے ہیں، فیکٹریاں، کارخانے بند ہو چکے ہیں غیر ملکی سرمایہ کار بدترین امن وامان کے حالات کیوجہ سے پاکستان چھوڑ چکے ہیں، ملک کی 76 فیصد سے زائد آبادی اپنے روزانہ کے خرچے پورے کرنے سے قاصر ہے عوام مہنگائی اور یوٹیلیٹی بلز کیوجہ سے خود کشیوں پر مجبور ہے۔
ہماری نالائق، انپڑھ، کرپٹ اور جعلی پاکستانی حکومت و سہولتکاروں کی جدت پسندی اور وژن یہ ہے کہ دنیا کے جتنے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز جہاں سے پاکستانی نوجوانوں کو آنلائن کام ملتا ہے جس سے وہ اپنے خاندان کی گز بسر کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ملک میں ڈالرز آنے کی راہ ہموار ہوتی ہے وہاں سے پاکستانی اکاؤنٹس کو انٹرنیٹ میں چھیڑ چھاڑ کر کے آف لائن کیا جا رہا ہے۔
ڈیجیٹل دھشتگردی اسے ہی کہتے ہیں کہ جو مسلط شدہ ٹولہ اپنی عوام کے ساتھ کر رہا ہے، دوسروں کو ڈیجیٹل دھشتگرد کہنے والا نظام خود ہی ڈیجیٹل دھشتگرد ہے، شریف خاندان ڈیجیٹل دھشتگرد ہے، زرداری خاندان ڈیجیٹل دھشتگرد ہے اور ان کو بے ایمانی سے لانے والے ھینڈلرز ڈیجیٹل دھشتگرد ہیں جو بڑی تیزی سے ملک کو تنزلی کی طرف لے آئے ہیں اور پاکستان کی 90 فیصد آبادی کی فرسٹریشن، غصہ، نفرتیں اور بد دعائیں سمیٹ رہے ہیں، لیکن بہت جلد ہی یہ گھس بیٹھیے سب کچھ اپنے ہاتھوں سے ہی گنوا دیں گے۔
اور تو اور فائیر وال کی خوشی میں گھنگرو توڑنے والی صحافی ٹائپ مافیا بھی اب پریشان ہے کیونکہ آگ ان کے گھروں تک پہنچ چکی ہے۔
Focus on action, not overthinking. When your mind starts overanalyzing, take a step back and ask, "What small step can I take right now?" This shifts your focus to doing, not stewing. Practice mindfulness to stay present.