In the last ten years majority of the ATA & schedule 4 cases were registered against the ppl of Ghizer. A place where repression & underdevelopment go hand in hand, partly because of Ghizar's nationalist bent on the issue of Gilgit-Baltistan. This must end now.
#PunialUnderATA
فرق صرف اتنا ہے کہ دوسرے امیدوار پیسے دے کر ووٹ خریدنے کی کوشش کرتے ہیں، جبکہ ہمارے لوگ قائد نواز خان ناجی کے گھر جا کر خود درخواست کرتے ہیں کہ ہم اپنا پیسہ، وقت اور ووٹ آپ کو دیں گے، آپ صرف الیکشن لڑیں۔ یہی ہوتی ہے اصل شخصیت❤️
جیے ناجی
جیے بالاورستان
Quaid Tahreek Nawaz Khan Naji accepts the decision of party workers to contest the election from GBA-19 Ghizer-I. During a consultation meeting held in Sherqillah.
Congratulations to all Balawars, Victory belongs to us against this puppets.
#GBElection2026#Balawaristan
We will fully expose them and find each and every one of them.We are an autonomous state and we fully condemn this. We hope that such situations will not arise in Gilgit again. If they try to create such situations, we will make their conditions worse.
We've seen the first case in Gilgit-Baltistan,we hope to not see such cases again. Illegal activities have been happening in Gilgit-Baltistan for years, including land grabbing, space center excuses, and now toll plazas.
تعلیم کے اس دور میں بی گلگت بلتستان کے اندر صرف ایک ہی یونیورسٹی ہے تم لوگ ہمیں ایک میڈیکل کالج اور انجینئر کالج نہیں دے سکھے ہو اب تک .سپیس سینٹر سے ہم کیا کرے؟ ہمیں تعلیم دو ہمیں تعلیی ادارے دو ہم تمارے ہر چال سے واقف ہے کبھی گرین ٹورازم تو کبھی سپیس سینٹر
#Gilgitbaltistan
We strongly condemn the violent arrest of civil society members from GB who were peacefully protesting outside the Islamabad Press Club today.They were exercising their basic right to protest against the recent wave of green grabbing in the region.
#SaveGilgitBaltistan
گلگت بلتستان کے وسائل پر ناحق قبضے کے خلاف اسلام اباد میں احتجاج کرنے سے پہلے گلگت کے 15 نوجوان گرفتار کر لئے گئے۔
اسلام آباد استعمار آباد بن چکا ہے
طاقت کے زور پر مکمل بدمعاشی کر کے مغرورانہ انداز سے محکوم قومیں کچلے جا رہے ہیں۔
ظلم کے سامنے محکوم قوموں کی مزاحمت جاری رہیگی۔
The people of Gillgit Baltistan are not nerds we know every thing, evey little moment of Fedral. If we are quiet that’s doesn’t mean we let you to grab our land and stole our minerals from our mountains. Before things get worse in GB stop land grabbing.
#SaveGilgitBaltistan
“ہم ان پہاڑوں میں تمہارے (فوجیوں) کے قبرستان بنا دیں گے” قائد تحریکِ جانب نواز خان نآجی ✊🏻
نوجوان گلگت بلتستان تیار رہیں۔ہم اپنی زمین،پہاڑ سمیت تمام وسائل سے زرہ برابر بھی ریاست پاکستان اور فوج کو نہیں دیں گے۔
وطن یا کفن۔۔۔
#gilgitbaltistan#StoplandgrabbinginGB#Balwaristan
امریکہ کا گھناونا چہرہ
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کی سرزنش اور پاکستان میں انتخابی ڈھونگ پر ستایش ۔
کیونکہ بنگلہ دیش نے آزادی حاصل کی اور پاکستان امریکی زنجیروں میں بندھا ہوا ہے۔
ہماری جدوجہد کسی بیرونی مدد پر نہیں بلکہ ان ماؤں کے حوصلے پر قائم ہے۔ یہ مائیں اس پوری جدوجہد میں اپنے پیاروں کا درد لیے اس شدید سردی میں ہماری شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ان عظیم ماؤں کا حوصلہ ہی ہماری طاقت کی علامت ہے اور ان عظیم حوصلوں کے ہوتے ہیں نہ آپ کی تشدد ہمیں کمزور کرسکتی ہے اور نہ ہی آپ کی دھمکیاں ہمیں توڑ سکتے ہیں۔
اب ان ماؤں کے حوصلے کے ساتھ ہم اس پر امن جدوجہد کے ذریعے بلوچ نسل کشی پر پوری دنیا کو آگاہ کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
بالاورستان نیشنل فرنٹ ( BNF) کے تمام تحریکی دوستوں کو چونتیسواں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
اور قائد تحریک جناب نواز خان ناجی صاحب کی جہدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔
Long live BNF Balawaristan ✌️
Long live Nawaz Khan Naji ❤️
#gilgitbaltistan#balawaristan#GB#Balochistan
گلگت بلتستان کے انقلابی شاعر زلفقار برچہ کا کامریڈ ماہرنگ بلوچ کے نام لکھا ہوا خوبصورت غزل
اے جانِ انقلاب ماہ رنگ آفرین
تم ڈٹ گئی ہو ظالموں کے سنگ آفرین
تجھے دیکھ کے بازار شام یاد آگیا
زینب کی طرح تم بھی ہو دبنگ آفرین
#MahrangBaloch#StopBalochGenocide#Balochistan
پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین کی گاڑی پر فائرنگ اور گرفتاری کی کوشش کے بعد کے مناظر ۔۔
واضح رہے منظور پشتین تربت میں میں جاری دھرنے میں شرکت اور بلوچوں سے یکجہتی کرنے جارہے تھے
حملے میں منظور پشتین محفوظ رہے
@ManzoorPashteen#manzoorpashteen