"دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!
جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا!
آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!"
#PoliticalPCRejected
🚨 بریکنگ نیوز۔۔!!!
ڈونلڈ ٹرمپ چن چن کر ایسے لوگوں کو کابینہ میں شامل کر رہے ہیں جو عمران خان کے فین ہوں
ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں دو تازہ ترین تقرریوں نے ہماری حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو ہلا کے رکھ دیا
🔥 بڑا بیان ! میں آپ سے ایسے لیڈر کا ذکر کروں گا جو انصاف ،سالمیت اور عوامی مدد کی ایک مثال ہے جو نہ صرف اپنے ملک کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے مثال ہے "وہ عمران خان ہے"جو سچ بولتا ہے جس نے اپنی انتھک محنت سے لوگوں کی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ہے۔رچرڈ گرینل
پہلے لوگوں کو پتہ تھا کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہے لیکن اب لوگوں کو پتہ چل گیا ہے کہ عمران خان بہت بہادر آدمی ہے۔ ڈرتا بھی نہیں، مقابلہ بھی کرتا ہے، حوصلہ والا آدمی ہے۔
عمران خان کے فالورز بھی مار کھا کھا کے تھکتے ہی نہیں
عمران ریاض خان 🔥
مجھے فون آیا کہ عمران ریاض آپ جہاں بھی ہو فوری اپنی لوکیشن تبدیل کرو، میں نے اپنی لوکیشن تبدیل کی تو ٹھیک 7 منٹ بعد جس جگہ سے میں نکلا تھا وہاں ریڈ ہو گیا،
خیبرپختونخوا کا ایک ادارہ ہے DSB اس کے اہلکار اس ریڈ میں شامل تھے،
عمران ریاض خان
Thank you @RichardGrenell for raising your voice against the false imprisonment of Imran Khan.
Khan is completely innocent and that's why 90% of Pakistanis are appreciating you.
You're winning millions of hearts ❤️
Huge claim! 🚨🚨 A military-backed journalist, allegedly close to the American Embassy, accuses Richard Grenell @RichardGrenell of tweeting about Imran Khan due to financial ties with Pakistani diaspora via lobbyists. Quite an allegation!
شوکت خانم ہسپتال کو آپ کے ڈونیشنز کی اشد ضرورت ہے ۔
بڑھ چڑھ کر ڈونیشنز دیں کیونکہ آپ ہی کی ڈونیشنز کی بدولت 75 فیصد کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے
🚨اہم ترین
آئین کے آرٹیکل 239 کے مطابق اور رول 156 کے مطابق اس وقت تک آئینی ترمیم نہیں کی جا سکتی جب تک مخصوص نشستوں کے مطابق ایوان مکمل نہ ہوں ۔ سینٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوان نامکمل ہیں یہ آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بیرسٹر گوہر علی خان