Even if the entire world recognizes Israel, Pakistan never will. The hatred that Pakistanis have for Israeli Zionists is probably unmatched by anything else. 🇵🇰
ایران میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب جنگ شروع ہونے میں صرف ڈیڑھ گھنٹہ باقی رہ گیا تھا۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل صاحب نے وہاں کے اعلیٰ حکام سے صرف ایک بات کہی: "میں نے سچے دل سے پوری کوشش کی ہے کہ ایک بھی جان بچا سکوں۔ آپ جو بھی فیصلہ کریں، وہ آپ کا اختیار ہے، لیکن آخرت کے روز میں آپ سے صرف یہ گواہی چاہوں گا کہ میں نے پوری دیانت داری اور اخلاص کے ساتھ جنگ کو روکنے اور انسانی جانیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی۔"
PAKISTAN’S intelligence saved Iranian negotiators from Israeli airstrikes during the war.
Now today, Pakistan ended Iran–US war, and those two Iranian negotiators have been part of talks.
Israel wanted war to continue, but Pakistan destroyed their plans.
Thank you Pakistan! 🇵🇰
اب میرے اندا��ے کے مطابق @realDonaldTrump کی جان خطرے میں ہے۔ اسے چاہیے کہ اب اپنی سیکیورٹی ہائی الرٹ پر رکھے۔ کیونکہ اسرائیلی ایسے انسان کو دنیا میں زندہ نہیں رہنے دیتے جو ان کی بات نہ مانے، خاص طور پر امریکہ جیسے ملک میں جہاں اسرائیلی صیہونیوں کا حکم چلتا ہو۔
یہ کتبہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت یا ان کے قریبی زمانے کی یادگار ہے۔
📜 پتھر پر کیا لکھا ہے؟
عربی عبارت:
"الله ولي عمر بن الخطاب في ��لدنيا والآخرة"
اردو ترجمہ:
"اللہ نگہبان (اور مددگار) ہے عمر بن خطاب کا دنیا میں اور آخرت میں۔"
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
چکوال: سی سی ڈی پنجاب کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچی کی جان جانے کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے، سی سی ڈی کی تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور انصاف کی فراہمی تک ادارہ ان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق واقعے میں نامزد سی سی ڈی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل کر دیا گیا ہے، جبکہ جلد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا اور 302 کی دفعہ بھی آزاد کی جائے گی،اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ایس او پیز مزید سخت اور ٹریننگ زیادہ مؤثر بنائی جائے گی۔
انہوں نے متاثرہ خاندان کو جلد اور شفاف انصاف کی یقین دہانی بھی کرائی۔
💔 چکوال میں سی ٹی ڈی (CTD) کی مبینہ فائرنگ، آسٹریلوی نژاد پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی!
حکام سے اس بربریت پر فوری نوٹس اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ معصوم بچی کے خون سے انصاف ہو سکے۔
شہری سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز یا قابل اعتراض مواد دیکھیں تو فوراً واٹس ایپ نمبروں 03073087777 یا 03073097777 پر رپورٹ کریں۔ پُرامن محرم الحرام یقینی بنانے کیلئے نفرت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ آئیے مل کر بنائیں محفوظ، پُرامن اور خوشحال پاکستان!
واش روم کا استعمال/ Get Lost/ ڈی پی او تبدیل
حافظ آباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ، چند روز قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی شاہد حسین بھٹی اپنے بیٹے حیدر بھٹی اور دیگر لوگوں کے ہمراہ ڈی پی او آفس حافظ آباد میں موجود تھے، ڈی پی او کامران حامد اس وقت آفس نہیں تھے اس دوران ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی نے ڈی پی او کے ذاتی کمرے کا واش روم استعمال کیا۔ حیدر بھٹی جب واش روم سے ن��لے تو آگے ڈی پی او صاحب موجود تھے جہاں ان میں تلخ کلامی ہوئی اور حیدر بھٹی کو Get Lost کا پیغام دیا گیا۔
اس پیغام کے بعد سیاسی زور آزمائی شروع ہوئی اور گزشتہ روز ڈی پی او حافظ آباد کو تبدیل کردیا گیا اور انکو پنجاب سیف سٹی میں تعینات کردیا گیا۔ تبادلے کے بعد لیگی ایم پی اے کے بیٹے نے فیس بک پوسٹ کی ہے کہ
Now You Get Lost
اس واقعہ کی سابق ایم پی اے مامون جعفر تارڈ کی آڈیو بھی وائرل ہے جس میں وہ واش روم استعمال کے واقعہ کا تذکرہ کررہے ہیں۔ تبادلے میں مرکزی کردار حافظ آباد کے معروف سیاسی خاندان نے ادا کیا۔