مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی DG فوڈ کے ساتھ مل کر چنار شوگر مل ہتھیانے کی واردات کرنے کی کوشش
چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد حسین نے تمام تفصیلات بریک کیں۔ شوگر مل مالک جاوید کیانی کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو لکھے گئے خط کا حوالہ بھی۔
تفصیلات:👇
https://t.co/3uCGDapoql
@hinaparvezbutt میم پلیز کوئی حد بھی ہوتی ہیں جھوٹ کا جس گھاڑی میں ڈاکٹر فیصل نے جانا اس سی سکوارڈ میں خان صاحب کو بھی لے جانا تھا ڈاکٹر فیصل تو پونہچ گئے
”مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا، وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لے گئے۔ جہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان صاحب کہاں ہیں؟ تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہے ہیں۔ آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔“ ڈاکٹر فیصل سلطان
#ContempOfCourt
کل گلگت بلتستان میں پہاڑ کی چوٹی سر کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والی آسمہ قیصر کی یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے، شاید انہیں بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ سفر ان کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوگا۔ 💔
سکائی سر کو سر کرنا بھی آسمہ کی ایک خوبصورت خواہش تھی جو آخرکار پوری ہوئی مگر اس سفر میں آسمہ قیصر اپنے چھوٹے بھائی کو بہت یاد کر رہی تھی شاید اسے بھی معلوم نہیں تھا کہ یہ سفر اس کی زندگی کا آخری سفر بن جائے گا زندگی واقعی بہت بے یقینی کا نام ہے کسی کو نہیں معلوم اگلا لمحہ کیا لے کر آئے گا کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں مگر کچھ لوگ اپنی منزل تک پہنچ کر بھی اپنوں کو ہمیشہ کے لیے اداس کر جاتے ہیں
"مجھے بار بار کہا کہ یہ بہت ظلم کررہے ہیں ، جیل میں جو ڈاکٹرز آئے نے کہا کہ یہ بیماری نہیں human contact نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے دو دن اخبار دیا پھر بند کردیا،عمران خان کی ایک آنکھ پر پٹی لگی ہوئی تھی"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
جو ساتھی الشفاء ہسپتال گیا، وہ عمران خان کا دوست نہیں بلکہ دشمن ہوگا۔ بے شک اس کی ویورشپ بڑھ جائے گی، لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان سے محبت کرنے والوں کی نظر میں اس کی قدر و عزت ختم ہو جائے گی۔جو واقعی عمران خان سے محبت کرتے ہیں، وہ ان کے علاج میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں بنیں گے اور نہ ہی ایسا کوئی قدم اٹھائیں گے جس سے ان کے علاج میں خلل پڑے۔
الحمد للہ 🙏 !
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
@S_SajidOfficial یہ تمام لوگ پاکستان کے غریب عوام پر بوجھ ہیں کارکردگی صفر مفت میں تنخواہیں لے رہے ہیں ان کا اسمبلی میں آکر کون سا کشمیر فتح کرنا ہیں ان سب کے تنخواہیں بند کر کے آی ایم ایف کاقرضہ اتارنے چاہیے
سوال:عمران خان نے بطور وزیراعظم نوازشریف صاحب کی صحت،علاج کےحوالے سے ٹوئٹ کر کے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا،نواز شریف صاحب کی جانب سےابتک خان صاحب کی صحت کےحوالےسے کوئی بیان نہیں آیا۔ تاثر یہ ہے کہ لیگی قیادت عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی مخالفت کر رہی ہے؟
شمائلہ رانا کا جواب👇
عدالت نے حکم دیا تھا کہ دو دن کے اندر عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد شفٹ کیا جائے۔لیکن ابھیی تک عمل درآمد نہیں ہوا ۔ اگر آج رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک شفٹ نہ کیا گیا ، عدالت خود بھی توہین عدالت کی کارروائی کر سکتی ہے جو کہ کرنی چاہیےاور اگر عدالت نہ کرے تو ہم نے پیٹیشن تیار کر لی ہے جو کل صبح دائر ہو جائے گی،اس آرڈر کے مطابق آج رات 11بج 59 منٹ تک شفٹ کرنا لازمی بنتا ہے .