#Vice#President#PYO Taluka#District#N#Feroz
Jiyala of Bhuttoism working for#PPP on
social media Day#Night Member#PPP Social media Team District#Naushahro#Feroz
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے بدین میں تھیلیسیمیا سینٹر کا قیام،
ملک کے لاکھوں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے روشن نوید ہے جو اب تک لاکھوں مریضوں کو بلکل مفت علاج فراہم کرچکا ہے۔
#HealthForAll
Honoured to receive Shahzada Husain Burhanuddin at my house today. His Eminence appreciated the previous Sindh government for its consistent facilitation to the Bohra jama’at.
لیاری کہ دوستوں، پارٹی کے سینیئر جیالوں اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ھوت بھائی کا بہت شکریہ جنہوں نے میڈیا سیل لیاری میں ہمارا استقبال کیا، ہمارا عزم ہے کہ ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط نمائندگی کریں،
انشاءاللہ کل شام 5 بجے ڈسٹرکٹ آفس لیاری میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں، تاکہ ہم اور اپ مل کر اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کی آواز بنیں ۔۔۔۔ جیے بھٹو
We're committed to represent Pakistan People's Party on Social Media, Tomorrow at 5 pm, we invite social media activists from District South to join us at district office Lyari.
Together, let's amplify the message of Chairman @BBhuttoZardari and the PPP. Long live Bhutto! 🇵🇰
Sindh Peoples Housing is the world’s largest housing rehabilitation project by People's Government, We need to have courage to appreciate good things by Govt, specially this initiative where 2.1 million resiliant houses & ownership of land titles is being provided to the flood affecties.
میرے سیاسی استاد و سینیٹر نثار کھوڑو صاحب کی ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ آفس آمد.جیالوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور سوشل میڈیا پر ہونے والے کام کے حوالے سے نثار کھوڑو صاحب کو بریف کیا گیا۔۔اس موقع پر نثار کھوڑو نے جیالوں کے خدمات کو سراہا۔۔
محکمہ جنگلات سندھ شہری جنگلات کی تشکیل میں سرگرم عمل ہے، سکھر میں 3000 ایکٹر پر مشتمل سندرانی فارسٹ جبکہ 110 ایکٹر پر مشتمل پیپلز آربن فارسٹ کا قیام کیا۔ جو شہر بھر کے ماحول میں بہتری لانے کا سبب اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے میں مددگار ثابت ہورہے ہیں، ماحولیاتی نقصان کو کم کرنے اور مثبت نتائج برآمد کرنے کے لیے اپنی موثر کوششوں کے لیے متعدد گینز ورلڈ ریکارڈز بھی حاصل کر رہا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی ک�� سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ توانائی کے تحت سندھ بھر میں 2لاکھ گھروں کے لیئے سولر سسٹم سے بجلی پیدا کرنے کے لیئے اسکیم شروع کی جس کی 10 فیصد قمیت گھر کا مالک اور 90 فیصد سندھ حکومت بھرے گی،
@sharjeelinam
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ملک کی مجموعی آبادی کے لیے بنیادی صحت کی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانا اور طبی نگہداشت کا موثر نظام فراہم کرنا حکومت اور ریاست کی اولین ذمہ داریوں میں سے ایک ہے، اس ویڈیو کا مقصد تفاوت پیدا کرنا نہیں بلکہ ایک ��تحد قوم بنانا ہے۔ جہاں ہر شخص کو علاج معالجے کی سہولت میسر ہے۔
تھر کول پاور پروجیکٹ جو کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے شروع کیا تھا اس پروجیکٹ سے 2660 میگا واٹ بجلی نیشنل گریڈ میں شامل کی جا رہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام
@sharjeelinam