فاطمہ جناح پاکستان کی پہلی انڈین ایجنٹ خاتون تھی، اور پہلی غدار خاتون تھی،اور اس کی زبان بندی کردی گئی،اب تک اختلاف رائے رکھنے والے کو یہی دھڑلے سے کہا جارہا ہے۔
(ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے)
غیر سیاسی اور کرپشن سے پاک خیبرپختونخوا
ایک کلومیٹر انڈرپاس کی لاگت ایک ارب 97 کروڑ
پشاور دلہ زاک روڈ کبوتر چوک پر بننے والا ایک کلومیٹر انڈر پاس کی لاگت ایک ارب 97 کروڑ روپے ہے
ایم آئی اور آئی ایس آئی کی ایجنٹ بیٹھ جاو خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی پر حکومتی رکن فضل الہی نے لیگی رکن ثوبیہ شاہد پر ایم آئی اور آئی ایس آئی ایجنٹ کا الزام عائد کر دیا
Ramiz bhai: "Babar wanted a slow pitch against AUS & ENG."
M Wasim: "Babar asked for a slow pitch that should help spinners, but the curator made something else."
Crux: Curtaor sahi rakhna chaye wrna wo sab ko khrab kra deta hai 😅
صدیق جان بھائی آپ نے بھی پی ٹی آئی والوں کو صحیح بیوقوف بنا رکھا ہے آپ کی اس ذہانت پر ہم آپ کو داد دیتے ہیں
عمران خان کو اڈیالہ سے شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا گیا ہے
عمران خان شفاانٹرنیشنل منتقل نہیں ہونگے
عروج ممتاز نے کہا تھا کہ بابر اعظم نے اپنے دور میں فلیٹ پچز بنوائی، جس کی وجہ سے ہماری فاسٹ بولنگ خراب ہوئی۔
اب اُس وقت کے چیف سلیکٹر محمد وسیم خود کہہ رہے ہیں کہ بابر نے کبھی فلیٹ پچز کا مطالبہ نہیں کیا، بلکہ وہ چاہتے تھے کہ پچز تھوڑی سلو ہوں تاکہ اسپنرز کو بھی مدد ملے۔
سوال بنتا ہے کہ عروج ممتاز نےسچ جانے بغیر بابر پر الزام کیوں لگایا۔
لگتا ہے میدان سجنے والا ہے، ہر دور اقتدار میں 2 سالہ حکمرانی کے بعد محاذ گرم کیا جاتا ہے
اب کی بار بھی مرکز نگاہ مولانا فضل الرحمن ہیں
قائد جمعیت کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں کی یہ بیٹھک فیصلہ کن ثابت ہوگی یا پھر
دنیانیوز کے ایک ٹاک شو میں شرکت کی دعوت ملی،قبول کی،پھر فون آیا،کہا اوپر سے حکم ہے،کہ حافظ صاحب کو شو میں نہیں لینا۔
جناب۔۔یہ آئین کی خلاف ورزی ہے،اور آئین کی خلاف ورزی بغاوت ہے۔
کالے چینل کے پاس کوئی اتنا بھی ثبوت نہیں ہوتا، مینا خان آفریدی
مینا خان صاحب یہ لیں 12 مئی 2026 کی تازہ ترین کرپشن جو آپ کے محکمہ میں آپ ہی کے دور میں ہوئی
شاید آپ کی ڈکشنری میں کرپشن کا پیمانہ کروڑوں میں نہیں اربوں روپے میں ہو
اسلام آباد میں امارت اسلامیہ افغانستان کی سفارت کے زیر اہتمام 5th anniversary of victory day کی تقریب میں شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی شرکت