تقدیر تم خود بھی لکھ سکتے ہو اگر لکھنے والے کے قریب ہو جاؤ تو۔ تمھارا ایمان اتنا پختہ ہو اور دل زبان اس بات کی گواہی دیتے ہوۓ بلکل نا ہچکچاۓ "کہ اللّٰه ایک ہے اس کا کوئ شریک نہیں وہ اکیلا ہے اسی کی بادشاہی ہے اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے" ایمان مظبوط کرلو یہ دنیا اور آخرت تمھاری
رات کے اندھیرے میں اکثر ہم گُم ہوتے ہیں کبھی کسی سوچ میں تو کبھی خود میں۔ راستوں کی تلاش ہم سمجھتے ہیں شائید ہم خود کرتے ہیں اگر ہم خود کر سکتے ہیں تو منزل ہم سے دور کیوں ہوتی ہے؟ حقیقت کچھ یوں ہے کے ہمیں وہی ملتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے ہاں! مگر ان سب میں ایک چیز اور بھی ہے
وہ ہے دُعا جو تم اپنے رب سے مانگو تو وہ سب بدل سکتا ہے اور بدل دیتا ہے جیسا مانگو گے وہ ذات تمھیں ویسا دے سکتی ہے بس شرط یہ ہے کے تمھارا ایمان اللّٰه پر پختہ ہونا چاہیے کہ جب ہاتھ اٹھاؤ تو ایسا محسوس ہو کے تم ایسی جگہ ہو جہاں پر تمھیں خالی ہاتھ واپس نہیں جانے دیا جاۓ گا۔ تمھاری
Happy Eid to you and your family. Always be happy and take care of the happiness of the people around you. Because it is the responsibility of all of us. We must have feelings and emotions. Only then can we build a good society. Thanks
معاشرے میں کیا چل رہا ہے؟ اس بات سے ہمارا اتنا ہی لینا دینا ہے کے غلط چیز کو دیکھ کر دو گالیاں نکالنے کے بعد خود اس راستے پر چل دیتے ہیں۔ معاشرے کو بیمار کرنے میں ہمارا سوشل میڈیا اس وقت نمبر ایک پر ہے۔ نمبر 2 پر ہم خود ہیں جو جاہلانہ Contents کو سپورٹ کر رہیں ہیں۔