بریکنگ نیوز: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن رہنماوں اسد قیصر اور جنید اکبر کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات، اسد عمر بھی شریک ہوئے، ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں نے اسپیکر سے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں کردار کرنے کی درخواست کی اور اسپیکر نے جواباً حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار اد�� کرنے کی پیشکش کی جس متعلق مزید بھی گفتگو ہوئی ہے
Very good🔥 Download the app & collect letters to win a total prize pool of 100,000 USD!
🧩 INTER → 5 USD
🧩 INTERLINK → 50 USD
🧩 INTERLINKLABS → 1,000 USD
🧩 INTERLINKLABSITLX → 10,000 USD
🎯 Start now: https://t.co/Xkfsh7QMnI
#InterLink#4MHumanNodeCelebration
میرا اپنے آرمی چیف سے ایک سوال ہے کہ اگر واقعی سچ میں #Imrankhan کی پارٹی کے لوگ 9 مئی کے واقعے میں شامل تھے تو وہ سب عمران خان کو چھوڑتے ہی فرشتے اور محب وطن کیسے بنتے جا رہے ہیں ؟
انھیں سارے غداروں کو دوبارہ #Pakistan پر مسلط کرنے کے لئے تیار کیوں کیا جا رہا ہے ؟
یا پھر ہم یہ مان لیں کہ کوئی بھی غدار نا تھا نا ہے آپ صرف عمران خان کو عبرت کا نشان بنانا چاہتے ہیں اسکی پارٹی توڑ کر اسے اکیلا کر کے اسے بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اصل طاقت ہم ہیں
کیا ہم یہ مان لیں کہ ہر وہ سیاستدان جو کرپٹ بھی ہو بدکردار بھی ہو غدار بھی بس آپ لوگوں کے آگے یس سر کرے تو وہ پاکستان کو لوٹنے کا حقدار ہو گا ؟
جب سب نے پاکستان کو لوٹنا ہی ہے تو پاکستان بچائے گا کون ؟
#PakArmy