یہ لوگ عمران خان کی اہلیہ کو تواہم پرستی کا طعنہ دیتے تھے۔
اور خود پرلے درجے کے متوہم ہیں۔
کسی نے بتایا کہ تمہاری حکومت خطرے میں ہے تو پیتل کا گلاس نکال لیا۔ اور منتر شروع کردیا۔
خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ کا حصہ بننے والے تمام وزراء، مشیران اور معاونینِ خصوصی کو دلی مبارکباد!امید ہے کہ آپ سب قائد عمران خان کے وژن کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے خیبر پختوانخوا عوام کی بے لوث خدمت کریں گے اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو
غریبوں کی کچی بستیاں مسمار کی جارھی تھیں سب کچھ ٹھیک تھا یہ لوگ غیر قانونی قابض ہیں اسلام آباد کا حسن تباہ کررھے ہیں بات پہنچی جب ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پر اشرافیہ کے اپارٹمنٹ تک تو میڈیا حرکت میں آ گیا اور یہ سب ناقابل برداشت ہوگیا۔
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر اور وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے پاکستان پہنچ کر جہاز کی نشتوں پر رکھی میناب اسکول پر امریکی فضائی حملے میں شہید ہونے والے بچے بچیوں کی تصاویر کے ساتھ ایکس پوسٹ کی کہ: “سفر کے دوران میرے ساتھی
#IslamabadTalks#USIranTalks#TOKAlert
نسیم شاہ بھائی ایک بات ذہن نشین رکھیں۔
یہاں،بیٹ، گھمانے کی آزادی ہے۔مگر زبان گھمانے پر پابندی ہے۔ ورنہ کھیل سے آؤٹ یا کروڑوں جرمانہ۔
آپ جیسے کھلاڑی کی معمولی،،ٹویٹ،،پر پابندی
مگر پی سی بی کے چیرمین کو سیاست کرنے کی کھلی چھٹی۔
نسیم شاہ کاش آپ کسی طاقتور کے بیٹے ہوتے یا لاڈلا ہوتے
پشاور میں نئے جدید ایئر پورٹ کے قیام کا فیصلہ، 6موزوں مقامات کا انتخاب
نئے ایئرپورٹ کے قیام کے لیے تقریباً اڑھائی ہزار ایکڑ زمین درکار ہوگی
ممکنہ مقامات میں متنی، اضاخیل، سویڑزئی، ماموں خٹکی، ناگمان اور باڑہ اکاخیل شامل