Sep 24th 2026,
The day my life changed forever✨
Allah has blessed me with a Baby Boy ✨and my heart has never felt so full.
Alhamdulillah for this little miracle.
Sharing this joy with all of you, bcz U are family.
Remember us in your precious prayers.🤲
اگر بڑے لوگوں/حکمرانوں کو پیٹرول اپنی جیب سے خرید کر استعمال کرنا پڑے تو بخدا یہ 1000 روپے لیٹر نہیں ہو گا۔ جنہوں نے اعلان کیا ہے وہ کون سے اپنی جیب سے بھلا خرچ کر رہے ہیں، ہم ٹیکس دینے کیلئے حاضر ہیں جی۔
Madiha Abid, a journalist with @PTVNewsOfficial shared her impressions: As an international journalist fortunate enough to report from China.
Representative of Pakistan 🇵🇰🇨🇳
کچھ دُھل سا گیا آسماں
کچھ کُھل سا گیا آسمان
پتوں پہ رکی بوندوں میں
ہوا کی خنک نمی میں
پاؤں ںتلےگیلی مٹی میں
رَل مل سا گیا آسماں
خوشبو کے اس سحر میں
اک یاد کی دستک میں
اسِ شام کی خاموشی میں
پھر کِھل سا گیا آسماں
- ثناء توصیف
Penalizing someone for demanding their rightful wages is petty, vindictive and highly condemnable. @AbsaKomal is a thorough professional, relevant authorities must take notice and intervene immediately if there is to be any semblance of accountability left.
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم
موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
مزید معلومات https://t.co/B9Gw6M22z3
#عوام_کیلئے_ریلیف
میرے نوجوان ساتھیو۔ کیا آپ نے سمجھتے کہ اب ہر شعبے میں صرف ہمارے بزرگ ہی ہوں گے۔ نیوز پیپرز میں لکھنا ہو۔ ٹی وی پر تجزیہ ہو۔ اے آئی ہو۔ جدید چیلنجز ہوں۔ کیا میڈیا مالکان اور فیصلہ سازوں کو نہیں سوچنا چاہیئے کہ یوتھ کو موقع ملے؟۔ پلیز جواب درکار ہے۔