سینیٹر مشتاق کے ساتھ ایسا سلوک کرنا قابل مذمت ہے کاش یہ غصہ ان کیلیے ہوتا جس نے کچھ ہی دن پہلے اسی مقام پر ایک بے گناہ شہری پر گاڑی چڑا کر شہید کیا تھا 💔😡
اور غزہ کیلئے احتجاج کرنے پر حکومت کو کیا مسلہ ہے یا کیا خطرہ ہے اس فارم 47 کے حکومت کو
D-Chowk
@SaveGazaPK
سیو غزہ @SaveGazaPK کے رفح آپریشن بند کرواو غزہ بچاو دھرنے میں پریس کانفرنس۔ ایمل ولی خان @AimalWali مرکزی صدرعوامی نیشنل پارٹی @ANPMarkaz ، مشہور صحافی، تجزیہ کار، عمران ریاض خان @ImranRiazKhan ، صدیق جان @SdqJaan معروف صحافی، چیئرمین @HRCPakistan جمشید حسین، سیو غزہ کی فاؤنڈر ٹیم لیڈ حمیرا طیبہ @humairatayyaba ، سیو غزہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر فضل ربی، وہاج، بلال ربانی اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
@GovtofPakistan@SaveGazaPK
تنخواہ بھی ہم سے لیتے ہو اور انگلی بھی ہمیں ہی دکھاتے ہو۔ جس شخص پر تم نے انگلی اٹھائی ہے وہ تو 6 لاکھ معصوم مسلمان بچوں کی زندگی کے لیے دہائی دے رہا ہے۔ وہ تو تمھارے ضمیر کو جگا رہا ہے مگر تمھارے اندر کا جانور کیوں جاگ جاتا ہے؟
پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں دے رہی۔
ہمارا ایف آئی آر درج نہیں کررہی۔اپنی طرف سے ایک جعلی ایف آئی آر درج کی ہے حالانکہ ہم عینی شاہدین ہیں۔
بااثر قاتل کو ہم سے کیا پوری دنیا سے چھپایا گیا ہے۔
سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے غزہ بچاو دھرنا ڈی چوک اسلام آباد۔
🚨NEGOTIATIONS ANNOUNCED 🚨
ALHAMDULILLAH!!
The police have agreed to negotiations with the protestors!
This is just the beginning. We are preparing to pursue full justice for our innocent martyrs, both here and at g@z@
YOUR PRESENCE AT D-CHOWK IS NECESSARY 🔻