✍🏻 کچھ لوگ کے جو کُھل کر یزید لعین کی حمایت نہیں کر سکتے تو وہ چھپ چھپ کر مختلف طریقوں سے مثلاً غمِ حسین ع پر اپنا بغض ظاہر کر کے یزید لعین کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
#muharram1444#Muharram#LabaikYaHussain
#عالمی_یوم_القدس
عالمی عدالت انصاف اور انسانی حقوق کے ادارے کہاں مدفون ھیں ؟؟؟
یہ ھے اسرائیل کا فلسطینیوں سے غیر انسانی سلوک اور اقوام عالم کی بے حسی!!!
حضرات ضروری اعلان سماعت فرمائیں 📢
🖤ولی خدا🖤نائب پیغمبر ص🖤خلیفۃ المسلمین 🖤امام المتقین 🖤#امیرالمومنین ع 🖤مولا علی علیہ السلام پر آج بروز 19 رمضان المبارک بوقتِ نمازِ فجر مسجد میں نماز پڑھتے وقت حالت سجدہ میں ایک مسلمان نے زہر سے بھرے خنجرسے حملہ کر کے آپکے سر پر ضرب لگادی
فرمانِ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم
فاطمہ کی خوشبو شجرِ طوبیٰ کی خوشبو ہے جب بھی میں جنت کا مشتاق ہوتا ہوں میں فاطمہ کا بوسہ لیتا ہوں۔۔۔!!!
اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ
📚حوالہ تاویلِ الاٙ یات ج ١ ص ١٧٠
جو لوگوں کا پیشوا بنتا ہے تو اسے دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے کوتعلیم دینا چاہیے اور زبان سے درس اخلاق دینے سے پہلے اپنی سیرت و کردار سے تعلیم دینا چاہیے۔اور جو اپنےنفس کی تعلیم و تادیب کر لے ،وہ دوسروں کی تعلیم و تادیب کرنے والےسے
زیادہ احترام کا مستحق ہے۔
#HazratAli