🚨چار لوگوں نے فیصلہ کیا ہے مجھے مروانے کا !!
لیکن میرا ایمان ہے کہ جب تک اللہ فیصلہ نہیں کرتا انسان دنیا سے نہیں جاتا۔ چئیرمین عمران خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
مولا محمد ص ♥️
"کسی مصیبت کو دیکھ کر موت طلب مت کرو (بلکہ) اِس کی جگہ یہ کہنا چاھئے:
خدایا! جب تک زندگی میرے ��ئے فائدہ مند ھو، اُس وقت تک مجھے زندہ رکھنا اور جب موت میرے لئے فائدہ مند ھو تو اُس وقت مجھے موت دے دینا"
(تفسیر نور الثقلین، ج: 1، ص: 199)📚
پاک مولا محمد مصطفی ص فرماتے ہیں♥️
زمانے کو برا نہ کہو جب کوئی زمانے کو برا کہتا ہے مجھے تکلیف ہوتی ہے ،کیونکہ زمانہ میرا ص نام بھی ہے۔۔۔۔۔
زمانہ خراب نہیں لوگ منافق ��ور خراب ہیں😡⚠️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک مولا محمد ص♥️
"تعزیت دینے سے مومن کو تسلّی ھوتی ھے، پھر فرمایا: جتنا اجر مصیبت زدہ کو ملتا ھے، اُتنا ہی ثواب تعزیت دینے والے کو ملتا ھے"
(بحارالانوار، ج: 82، ص: 94)📚
▪مولا امام جعفر صادق ص نے فرمایا:-
"زراعت کرو درخت لگاؤ زراعت سے زیادہ حلال کام کوئی نہیں ہے دجال کے بعد زراعت کی جائے گی اور درخت لگائیں جائیں گے"۔
📚حوالہ کتب:- احکام دین بہ ذبانِ چہاردہ مع��ومینؑ ص523۔
فرمانِ امام جعفر صادق ص💓✨
ایک ذمی کافر تم سے مصافحہ کرے تو مٹی یا دیوار سے ہاتھ رگڑو اور اگر ناصبی(دشمنِ اہل بیت) مصافحہ کرے تو پھر ہاتھ طاہر کرو
اللَّهُمَ�� صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
📕حوالہ: اصول کافی جلد پنجم (صفحہ نمبر 337
فرمانِ مولا امام جعفر الصادق ص:
"ہمارے ماتمی کے پاؤں نمازی کی پیشانی سے افضل ہیں"
♥️🌹🌸
فرزندِ سالار مرکزی ماتمی دستہ اسیرانِ شام سید جرار حسین موسوی🌸جیویں میرا ویر😘
#pasbanewillahoaza110