نئ مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے،کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی کم ہوگی کہ قومی اسمبلی کی آٹھ نشستیں کم ہو گئیں؟ نہ طریقہ کار پر بحث ہوئ نہ نتائج کی شفافیت کا پتہ، اس کے نتیجے میں جہلم اور چکوال جیسے اضلاع صرف ایک نشست کے اضلاع بن جائینگے ملتان، لاہور اور گوجرانوالہ کو بھی نشستیں کھونے پڑیں گی،پنجاب کے سیاستدانوں کا رویہ مایوس کن ہے اب خود اس مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کروں گا