ہم محمود غزنوی کے ماننے والے ہیں ابھی تو دوسرا پہلا حملہ ہے 16 نہیں 16 ہزار بھی کرنے پڑے ہم حضور کے دین کے لئے آئینگے ان شاءاللہ
اے سعد ہمارے
ہم ساتھ تُمہارے
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Only Saad Rizvi
وہ ہماری محبتوں کا مرکز، ہمارے دلوں کی دھڑکن، ہمارے روحانی رہنما اور زندگی بھر کے قائدِ، "حافِظ سعد حُسین رضوی" ہماری آنکھوں کا نور، ہمارا فخر، ہماری پہچان، ہمارا قائدِ، ہمارا لیڈر،♥️😍
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Only Saad Rizvi
منزلِ حق کے مسافر ہیں، نہ ڈرتے ہیں نہ جھکتے ہیں۔ اعلانِ عام ہے کہ تاحیات سعد حسین رضوی رہنما ہمارا اور ان کی قیادت ہی ہمارا مان ہے۔
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Only Saad Rizvi
Our Target is 3Million♥️✌🏻
کارکنان اپنے جذبوں کو جواں رکھتے ہوئے ہیش ٹیگ پر ٹویٹس جاری رکھیں، حکومت کی جانِب سے ہیش ٹیگ پینل سے ہٹانا اسے عالمی منظر نامے سے غائب کرنے کی ناکام کوشش ہے اسلئیے اپنی منزل کی جانب سفر جاری رکھیں۔🥺🤲🏻
مزاحمت اب بھی زندہ ہے✌🏻
#سانحہ_مریدکے100دن