عمران خان کو ساہیوال کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کرنے پر سوچ بچار شروع
یہ سنٹرل جیل سے الگ سہولت ہے جہاں انتہائی مطلوب لوگوں کو رکھا گیا یہاں فیض احمد فیض سمیت کئی انقلابیوں کو قید رکھا گیا
#PTI#ImranKhan@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
پاراچنار کا محاصرہ اور مزمل حسین آغا کی گرفتاری کے بارے میں مکمل ویڈیو YouTube پر اپلوڈ ہوچکی ہے
Click On link to watch full video
Subscribe the Channel
Thanks 🙏
https://t.co/Ek7fG2IdZi
وکیل سائرہ کی بوری بند لاش کا برآمد ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ ہم وکلا برادری مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو فوری گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے اور خواتین وکلا کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں
#JusticeForSaira#StopViolenceAgainstLawyers
تحصیل چیرمین مزمل آغا کی جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد ایم ڈبلیو ایم کے رہنما تحصیل چیرمین مزمل آغا کو رہا کیا جائے
#releasemuzamilfaseeh
I was absolutely blown away by Juggan Kazim incredible performance on Imran Ashraf show Her talent and skill left me speechless 🎭👏 #JugganKazim#ImranAshraf#MazaqRaat
تحریک طالبان پاکستان کھلے عام شاہراہوں پر عوام کو روک رہی ہے اور ریاستی افراد،ل جیسے پولیس اور فوج وغیرہ کی تلاش میں ہے یوں لگتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نہ تو کوئی ریاست ہے اور نہ ہی اس کا کوئی وجود نظر آتا ہے اس وقت پورا صوبہ طالبان کے قبضے میں ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔
ضلع کرم کے دو نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں کو PSL میں شامل کر لیا گیا ہے تری منگل کے محمد نعیم لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہوں گےجبکہ لوئر کرم چھپری کے شاہد عزیز ملتان سلطانز کی نمائندگی کریں گے یہ پہلی مرتبہ ہےکہ ضلع کرم سے کسی نوجوان کرکٹ کھلاڑی کو ملکی سطح پر کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا ہے
#پاراچنار کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بروز منگل دن 2 بجے سپورٹس کمپلیکس پاراچنار میں
پاراچنار قومی گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیاجس میں پاراچنار کے موجودہ حالات پر قوم ایک فیصلہ کرے گی
جرگے میں پاراچنار کے تمام اقوام کے مشران و جوانان سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں
#ParachinarCrisis
#پاراچنار کے محاصرے کو 100 دن مکمل حالات انتہائی سنگین ہےعوام قبریں کھودنےپر مجبور ہوگئی تاکہ مرنے کےبعد دفنانے کا بندوبست ہو سکے۔ حکومت کی خاموشی نے حوصلے توڑ دیے بےبسی کی یہ تصویر کہ آج ایک چھ ماہ بچہ علاج نہ ملنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔
#EndParachinarSiege#Parachinar