سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏼
Release Saad Rizvi
TLP Stands With Kashmir
ایسا ظلم تو کبھی آپ نے سری نگر میں نہیں دیکھا جیسا ظلم وادی کشمیر کی سڑکوں پر پاکستانی فورسز کر رہی ہیں
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
28 جولائی 2024
وہ تاریخ ساز دن جب جرنیل اہلسنت سید ظہیر الحسن شاہ بخاری کی ایک للکار نے پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا تھا
Release Saad Rizvi
TLP Stands With Kashmir