*شب قدر شب نزول قرآن*
خدا ہمیں اس شب کی برکتوں کو اور قرآن کو حقیقی معنوں میں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ سب کی نیابت میں ابھی *بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی ضریح مبارک* پر سلام عرض کیا ہے۔
اس شب اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
محتاج دعا حسن خان
21 Ramzan Shahadat Ameer Al Momineen Ali Ibne Abi Talib علیہ السلام 💔😥
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔
Inna Lillahi Wa Inna Elahi Rajioon 💔
اللهم العن قتلة أمير المؤمنينء
Alahumma La'an Qatala Ameer Al Momineen .