خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے معاملات کو نارملائز کردیا گیا ہے۔۔۔
اس طرح آواز نہیں اٹھائی جارہی جس طرح اٹھانی چاہیے تھی۔۔۔
ہمیں ہر روز آواز اٹھانی چاہیے۔۔۔۔
خاموشی نقصان دہ ہوسکتی ہے۔۔۔۔
🚨ذلفی بخاری نے وہ تمام فراڈ بیان کردیا جو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کے نام پر کیا گیا
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کے ساتھ متعدد اور احکامات پر عمل کرنے کا حکم دیا لیکن حکومت نے صرف توہین نہیں کی بلکہ سپریم کورٹ کے ساتھ ٹرکس کھیلنے کی کوشش کی ، سید ذلفی بخاری
الحمدللہ !! نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے، آج عمران خان سے بہن کی ملاقات ہوگی، عمران خان کی خیریت معلوم ہوگی
اور اگر فیملی نے مناسب سمجھا تو پھر عمران خان کا قوم کے نام پیغام بھی جاری ہوگا
🚨🚨 بریکنگ نیوز
عمران خان انتہائی غصے میں تھے اور کہا کہ سہیل افریدی کو ابھی تک معلوم نہیں ہوا کہ میں نے اس کو کس کام کے لیے وزیر اعلی بنایا ہے....؟؟
(اسد اللہ خان کی رپورٹ)
دو ٹوک جواب 🚨
ٹاوٹ رپورٹر: کیا آپ سیاست کا آغاز کر رہی ہے؟
علیمہ خان: کیا فضول بات کر رہے ہو ہمارا بھائی پچھلے 9 مہینوں سے قید تنہائی میں ہیں اور ہم صرف عمران خان کی بات کر رہے ہیں
5 اگست کو لانگ مارچ کا اعلان ہوا تھا
18 دن گزر گئے اب تک کیا تیاریاں ہوئی ہیں ۔ ؟
پنجاب ، سندھ ، بلوچستان میں کوئی ایک اجلاس لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی پلیننگ ؟
علیمہ خان کی Street movement سے تکلیف عمران خان کو نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو ہے اور یہ تکلیف علیمہ خان ان کو آئندہ بھی پہنچائیں گی، ہر چیز کا وقت ہوتا ہے
جب گنڈپور نے کہا تھا کہ مُحسن نقوی نے عمران خان کے لیے سب سے زیادہ کوشش کی تو بہت گالیاں پڑی تھی، آج پوری پی ٹی آئی آف دی ریکارڈ کہہ رہی ہے کہ مُحسن نقوی اہم کردار ادا کر رہا ہے، توہینِ عدالت میں بھی نامزد نہیں کیا
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا پی ٹی آئی کو زبردست اور اہم مشورہ ۔!!!!🔥👏👏
پی ٹی آئی اب توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریگی, جو شائد پیر تک لگے گی پیر کو شائد سماعت ہو۔ اس پر ۔ لیکن پی ٹی آئی صرف ایک چیز کرے ۔ عدالت کے سامنے PTI صرف ایک سوال کرے ۔ اگر یہ حکومت اپنی مرضی منواتی ہے ۔کہ ہم پمز میں ہی خان کا علاج کروائیں گے ۔ کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے۔ تو ہمیں یہ حکومت لکھ کر دیدے کہ اگر خدانخواستہ عمران خان کی صحت کو کچھ ہو گیا ۔ تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا, اسٹیبلشمنٹ ہوگی ۔ ن لیگ کا ہر وہ شخص ذمہ دار ہوگا, جو اس وقت یہ کہہ رہا ہے کہ ۔عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ نہیں کیا جائیگا ۔ صرف یہ ایک سوال کریں ۔ حکومت کے پرخچے اڑ جائینگے ۔ یہ اپنے پاؤں چھوڑ کر بھاگ جائینگے ۔ انکا لیڈر جتنا دلیر ہے, جتنے خود یہ دلیر ہیں ۔ پی ٹی آئی صرف سپریم کورٹ میں حکومت سے یہ حلف نامہ لے لے کہ آپ اپنی کسٹڈی میں عمران خان کا کرالیں علاج ۔ لیکن حلف نامہ دیں کہ اگر طبیعت تھوڑی سی بھی خراب ہوگئی, تو شہباز شریف ذمہ دار ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی ۔ یہ تمام لوگ ذمہ دار ہونگے ۔ ہمیں لکھ کر دیں کہ اگر خان کی طبیعت کو ہلکا سا بھی کچھ ہوا تو, ۔ ہم ذمہ دار ہیں ۔ ہمیں 302 پر چڑھا دیں پھر آپ ۔!!!🔥🔥🔥🚨🚨