Feroze khan is a gem of an actor...his expressions✨.....it shouldn't be a typical love story(doubtful on wife), ending should be good...@ferozekhaan#habs#FerozeKhan
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
اہم خبر
مخصوص نشستوں کا معاملہ
8 ججز میں سے 3 ججز نے رائے دی کہ تفصیلی فیصلہ 25 اکتوبر کے بعد جاری کیا جائے اگر 3 ججز نے ایسا پلان بنایا ہے تو پھر حکومت کو بھی پلان B کے تحت آئنی ترمیم پارلیمنیٹ میں پیش کرنا ہوگا
آئینی ترمیم کے زریعے 3 سے 5 ججز پر مشتمل آئینی عدالت بنائے جس میں سیاسی اور آئینی کیسز سنا جائے
جبکہ سپریم کورٹ میں صرف سول، کریمینل، فیملی، ٹیکس میٹر سمیت دوسرے کیسز سنا جائیگا آئینی عدالت قائم ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ یہ ہوگا کہ سپریم کورٹ میں پینڈنگ کیسز کی تعداد کم ہونگے جب سیاسی کیسز سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوتے ہیں تو عدالت کا زیادہ وقت ان کیسز پر لگتا ہے اس کی وجہہ سے عام سائلیں کے کیسز کی باری آنے میں کئی سال لگتے ہیں
@virohit4518 @Anoss06@MazherArshad Emerging team thii under 16 I guess....aur is ko acha khasa condemn b kia tha Pakistaniun ne.... khair ap logon ma itni grace kahan
@moosakhan4@Mehak2208@iihtishamm Bhaiya priorities ni dkh rhy ap in ki?time ki bt tu ki hi ni ma ne....ma jis ka screenshot share kia wo different time zone ma hai..... itni sense ni hai kia ap ma?.....I am just saying k lashun pe siyasat krna chor du sb