ہمارا عروج یہ تھا کہ حاکمِ وقت سے ایک عام آدمی پوچھ سکتا تھا کہ ایک چادر سے لباس کیسے بنایا اور زوال یہ ہے کہ قاضی سے ریاست نہیں پوچھ سکتی یہ جائیداد کیسے
بنائی
#Justice#Judiciary#JudicialReviewBill
حضرت حاجی مولانا ”ریمبو“ صاحب حاجن عالمہ فاضلہ عائشہ اکرم کے ساتھ بقلم خود قوم کے احسانات کا بدلہ چکاتے ہوئے 🙏 فی احسان 5 لاکھ روپے سِکہ رائج الوقت الباکستانی 👇 شکر ہے حاجن نے ڈالرز کا مطالبہ نہیں کیا 😜
#AyeshaAkram#ayeshaakramexposed
سارے جہاں میں لائقِ تحسین ہو گیا
لو دوستو میں صاحبِ ویکسین ہو گیا
اب گھومتا ہوں کوچہِ جاناں میں بے دھڑک
جب سے مرا رقیب "قرنطین" ہو گیا
#COVID19#vaccinated#vaccination
,, @GFarooqi 😂😂😂
جو کہا خان صاحب نے وہ بالکل درست کہا اور جو گِل صاحب کہہ رہے ہیں وہ بھی بالکل درست ہے
آپ جیسے لبرلز کو ہی اس سے مسئلہ ہے ورنہ تو کوئی بڑی بات نہیں
#Liberal#Meddiesm@SHABAZGIL bundle of clap👏👏
اب @GFarooqi کو یہ بات کون سمجھائے
پی ٹی آئی حکومت کےچندلوگوں کاوطیرہ اورطریقۂ واردات ہی یہی ہیکہ جھوٹ اتنی شدت سےبولو کہ سچ لگنےلگےاورسچ بولنےوالےکوبولنےہی نہ دو۔ یہی طریقۂ واردات یہاں بھی اپنایاگیااورپھر پیشہ ورFAKE MEDIA CELL اورچند طبلچیوں کی مدد سےمرضی کی توڑمروڑکرویڈیوزاَپ لوڈ کاگندادھنداشروع۔