قائد محترم میرے وزیر اعظم عمران خان صاحب سے کارگردگی سرٹیفیکیٹ حاصل کرتے ہوے ایک کارکن کے لئے اس سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہوتا کہ انکا قائد انکی کارگردگی کو سراہے اور تعریفی سند اپنے ھاتھوں سے.دے..
@ImranKhanPTI
سعد رضوی @TLPOrg_ تم نے سٹیج پر کھڑے ہو کر کہا تھا ۔
۔کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سگدے۔۔اج تمہاری خواتین پر بات آئی تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوگئے ۔
یہ کی ہے ہمارے لیڈر نے ہماری تربیت ۔
امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں:
اگر تم خلوص کے ساتھ اللہ کی اطاعت کرو اور رسول اللہ کی رسالت کا اعتراف اور ہم اہل بیت کی حقانیت کا اقرار کرنے کے بعد، خدا سےجو کچھ مانگوگے تو وہ تمہیں محروم نہیں کرے گا
امالی شیخ طوسی،ص 286ح555
ولادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام مبارک ہو
پاکستانی میڈیا ہوش کے ناخن لے، ایرانی میڈیا نے ایسی کوئی خبر نہیں دی، صرف اسرائیلی میڈیا دے رہا ہے۔ یہ ایک نفسیاتی جنگ بھی ہوسکتی ہے، کم از کم ہمیں اس کا حصہ نہیں بننا چاہیے جب تک سرکاری تصدیق ایران نہ کرے، کوئی ایسی خبر نہیں دینی چاہیے۔
ایران کا بحرین پر حملہ ❌ غلط
ایران کا بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا یو اے ای پر حملہ ❌ غلط
ایران کا یو اے ای میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا قطر پر حملہ ❌ غلط
ایران کا قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا سعودی عرب پر حملہ ❌ غلط
ایران کا سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
سعد رضوی @TLPOrg_ تم نے سٹیج پر کھڑے ہو کر کہا تھا ۔
۔کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سگدے۔۔اج تمہاری خواتین پر بات آئی تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوگئے ۔
یہ کی ہے ہمارے لیڈر نے ہماری تربیت ۔
You were not just our president,but also our leader, brother,and friend.The love and sincerity with which you united us will always remain a beautiful part of our memories.We sincerely pray for success in your new journey this is not goodbye,its'see you again.
@ChauderyArslan