فارم 47 کی جعلی حکومت نے عوام کی آسانی کے لئے جی ٹی روڈ پر ٹول پلازہ کی فیس 70 سے بڑھا کر 100 روپیہ کر دی تاکہ عوام کو بقایا لینے پر وقت کا ضیاع نہ ھو۔
جاگو اپنے حقوق کے لئے۔ایک مرد قلندر نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا مگر آپ برداشت نہیں کر پائو گے۔
پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ پر بھاری اور بیجا سرکاری اشتہاربازی الٹی پڑ گئی۔ لانچ کے 10 دن بعد ہی پٹواری مافیا اور قبضہ گروپوں کے اعتراض پر پٹواری لیگ کو سکیم واپس لینا پڑ گئی۔
سی سی ڈی سے ہزاروں پاکستانیوں کا ظالمانہ قتل عام کروانے کے بعد مجوزہ "عادی مجرم بل" سیاسی مخالفین کیلئے پنجاب کو اوپن جیل بنانے کی سازش۔ ویسے پنجاب کی سب سے بڑی عادی مجرم تو #MadamThiefMinister خود ہے۔
آٹا ایک ہفتے میں 20 روپے فی کلو مہنگا
ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے کے باوجود 22 اشیاء مہنگی
ملک میں غذائی بحران کا خدشہ، 20 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنا ناگزیر
I can’t wait for the day when we rip every plaque bearing #MadamThiefMinister ‘s name off the buildings. Someone who lost her mpa seat can’t have projects named after her.
گجرات کا بہادر بیٹا اور PM عمران خان کا وفادار سپاہی ذیشان گل سیٹھی کینسر میں مبتلا ہو کر وفات پانے کے ڈیڑھ سال بعد 9 مئی کے مقدمے میں بالآخر بری۔ معصوم ذیشان کی بےمثال قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی، انشاءاللہ!
مبینہ طور پر 13 صحافیوں کے خلاف غیرملکی خواتین اغوا اور زیادتی سکینڈل کے مرکزی کردار/باس کا نام لینے پر پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی کی تیاری۔ مگر ایسے ہتھکنڈوں سے شریف خاندان اب نہ اپنے "ڈار لنگز" کو بچا پائے گا اور نہ خود بچ پائے گا۔
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan