*انتشاری ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، معمولاتِ زندگی بحال*
🔴 عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال کو کشمیری عوام نے خاطر خواہ پذیرائی نہ دی۔
🔴 کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ معمول پر، جبکہ عوام نے امن اور استحکام کو ترجیح دی۔
*ہوشیار!*
سوشل میڈیا پر پرانی ویڈیو کو موجودہ حالات سے جوڑ کر گمراہی پھیلائی جا رہی ہے۔
یہ فوٹیج نئی نہیں۔ ویڈیو یا خبر پر یقین سے پہلے تاریخ اور ماخذ ضرور چیک کریں۔
افواہوں کا حصہ نہ بنیں، ذمہ داری دکھائیں۔
*Saudi and Pakistani officials* are advancing investment cooperation across *key sectors, with discussions covering infrastructure, energy, agriculture, mining, real estate, tourism, ports and airport development.*
🚨👇👇🚨
*بلوچستان میں بھارتی پراکسیز کو دھچکا: خاندانوں کا دہشتگرد رشتہ داروں سے لاتعلقی کا اعلان*
لسبیلہ، پنجگور، گوادر، تربت اور کوئٹہ کے محب وطن بلوچ خاندانوں نے پریس کانفرنسز کے ذریعے مسلح تنظیموں میں شامل اپنے گمراہ رشتہ داروں سے اعلانِ لاتعلقی کر دیا۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF, visited Zhob District, Balochistan to celebrate Eid-ul-Azha with frontline troops deployed along the Western frontiers.
حج کے دوران نہ کوئی فحش کلامی ہو، نہ جھگڑا، نہ سیاسی نعرے اور جماعتی پکاریں، بلکہ اللہ کے حضور عاجزی اور اس کے رسولﷺ کی ظاہری و باطنی پیروی ہو۔ خطبہ حج
A joint operation by the Pak Army, Police, and CTD in Bannu has eliminated 16 Khawarij, including two key militant commanders, while two police personnel were martyred.
تہران میں ملاقات کے اختتام اور روانگی سے قبل ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک یادگاری تحفہ پیش کیا، جو خیرسگالی اور سفارتی احترام کی علامت ہے
Field Marshal Syed Asim Munir visited Iran on 23 May 2026 for mediation talks following the 8 April ceasefire. He met President Masoud Pezeshkian, Parliament Speaker Mohammad Bagher Ghalibaf, and ministers Araghchi and Momeni to advance regional peace and stability.
*پاکستان دہشتگردی کیخلاف ہر طریقہ سے لڑے گا، ہم نے جنازے اٹھائے ہیں اور مزید جنازے اٹھانے کی ہمت رکھتے ہیں، لیکن ہم ان دہشگردوں اور انکے سہولت کاروں کا ہر کونے میں پیچھا اور انکو جہنم واصل کریں گے۔ پاکستان ان کو اپنے اوپر مغلوب نہیں ہونے دے گا۔*
~ ڈی جی آئی ایس پی آر