As a condition of the ceasefire the indian government has requested that the indian female pilot should not be shown on TV.
Since Al Jazeera reported it now I can say without hesitating that it is true. I knew it earlier.
We have a female Indian Pilot in custody.
#AbhiNandan2
This is massive 🚨
CNN is reporting that it was India who ran to the U.S. and asked for help to stop the war after Pakistan began firing missiles at them.
Indian media reports claim Pakistan has "only one leader with public support"—and he's currently in jail. Political tensions rise as Imran Khan's popularity contrasts with his incarceration. #Pakistan#ImranKhan
میں نے جو ابھی تک نپیں کہا تھا چار دنوں میں وہ اب کہہ رہا ہوں۔
جنگ میں یہ تین چیزیں چاہئیے ہوتی ہیں
۱۔ اتحاد
۲۔ مضبوط سیاسی قیادت
۳۔ فوج کے ساتھ قوم کا کھڑا ہونا
اور یہ تینوں چیزیں فقط عمران خان کر سکتا ہے۔ اسے باہر نکالیں اور سب ہو متحد کریں۔
پاکستان سے زیادہ کچھ نہیں۔ ہماری جانیں اور مال اور اولاد بھی نہیں۔
پنجاب میں مریدکے،لاہور،گوجرانوالہ،سیالکوٹ ،بہاولپور میں اب تک بھارت نے حملے کئیے،پہنجاب کی وزیراعلی غائب
بھارت،انڈیا،ہندوستان میں سے کوئی لفظ بھی منہ سے نہ نکلا
بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان۔۔۔!!!
یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے۔۔۔ لیکن ان کا وحشیانہ قتل کرنے والے ضرور دہشت گرد تھے جنہوں نے اپنے حلف اور ملک سے غداری کی!
#اسلام_آباد_قتل_عام#گولی_کیوں_چلائی