ہم اپنے 2 شہید کارکنان کا جنازہ ڈی چوک میں پڑھینگے،یہ منصوبہ بند حملہ تھا،پولیس کی منت سماجت کی لیکن پولیس غیر مسلح تھی اور خاموش تماشائی بنی رہی۔دونوں شہداء غزہ و فلسطین ہیں ،ان دونوں شہداء کا خون وفاقی حکومت، اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آباد پولیس کے ذمے ہے،ہماری تحریک پرامن تھی،پرامن رہیگی،عوام اسرائیل نواز حکومت کیخلاف نکلیں۔
@SaveGazaPK@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
Formation of such Clubs is Against morality and the Teachings of Islam. !
1. The verdict given by the Shariat court was that transgender act promotes illegal sexual activities, so whatever step taken according to it will promote homosexual activities. @DC_abbottabad#RejectIt
Its highly commendable..
@MaryamNSharif@CMShehbaz
Ek esa act jo shriat court gair islami qarar dy chuki hai.. Us act ki wja sy aur kitni tabahkaryan hn g? Kb jagain gay ap?
پاکستان کے اکثر پنجابی ماجے ، گامے ، شیدے اور بشیرے انگلینڈ جا کر جنٹلمین بن جاتے ہیں مگر کچھ جو جنٹلمین نہ بن سکیں وہ قیصر راجے بن جاتے ہیں۔
قیصر راجہ @qaiseraraja پاکستانی معاشرے کا وہ کینسر ہے جو پدر شاہی/مزہبی ٹھیکیداروں کے اشاروں پر ناچتے ہوئے صرف بے ضرر معصوم عورتوں ، خواجہ سراؤں اور بچوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
قیصر راجہ کی تقریر انتہائی اشعال انگیز ہے جو قانون کو ہاتھ میں لینے اور کسی بھی جرم میں ملوث نہ پائے جانے والے خواجہ سراء کو چیرنے کی ترغیب دی رہی ہے۔ @PunjabPolicePaK کو لینا اس کا نوٹس لینا چائیے۔
مزید تفصیل کمنٹ باکس👇👇 میں ملاحظہ کیجئے۔
Another trick to confuse ppl, Now Pakis are educated that Transgenders are not intersex and trans females are biologically male
Biological males entering in female washrooms is unbearable and attack on females privacy.Period