یہ ہیں وطنِ عزیز کے وہ بہادر سپوت، جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر آئی ای ڈیز (IEDs) ناکارہ بناتے ہیں تاکہ معصوم شہری اور اپنے ساتھی محفوظ رہیں۔
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ سب صرف تنخواہ کے لیے کیا جاتا ہے، وہ ایک لمحے کے لیے خود کو ان جوانوں کی جگہ رکھ کر دیکھیں۔
آپریشن شعبان میں پاک فوج کے ہاتھوں مودی کی بلوچستان میں لگی دہشتگردوں پر انویسٹمنٹ ڈوبتی دیکھ کر مودی کے تمام پالتو🐕🦺 اس وقت پاکستان اور پاک فوج خلاف متحد ہو کو ٹاوں ٹاوں کرنا شروع ہو چکے ہیں
جو مودی جنگ رکوانے کے لیے ٹرمپ کے پاس چلا گیا جس پر پورے بھارت نے اسے امریکہ اور ٹرمپ کا غلام کہا یہ مادرفروش کہتی ہے وہ مودی چاہتا تو دو منٹ پاکستان کو فکس کر دیتا معرکہ حق ڈرامہ تھا،نورین نیازی
بزدلی کی انتہا! بلوچستان میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد اب خواتین کے لباس میں چھپ کر بھاگتے ہوئے پکڑے گئے۔ جب قانون کا ہاتھ گریبان تک پہنچا تو برقعوں کا سہارا لینا پڑا۔ سلام ہے ہماری سیکیورٹی فورسز پر جنہوں نے ان بزدلوں کو بے نقاب کیا۔
شہادت صرف ایک سپاہی کی نہیں ہوتی، بلکہ ایک پورے خاندان کی قربانی ہوتی ہے۔ ان عظیم ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کو سلام، جنہوں نے اپنے جگر گوشے اس مٹی پر قربان کر دیے۔ قوم آپ کے اس صبر اور قربانی کی مقروض ہے۔
جب محافظِ وطن میدان میں ہوں تو قوم کا سر فخر سے بلند رہتا ہے۔ دعائیں اپنی افواجِ پاکستان کے ساتھ رکھیں، ان شاء اللہ کامیابی اور خوشخبری پاکستان کا مقدر بنے گی۔
پاکستان کے شیر جوانوں نے آپریشن غضب للحق میں دشمن کے ٹھکانے ختم کرکے اس علاقے کو محفوظ بنایا۔ جو سرزمین کبھی دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتی تھی، آج پاکستان کے مضبوط کنٹرول اور تحفظ میں ہے۔
کڈھ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن کے دوران تین بہادر جوانوں نے مادرِ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا۔ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں ہمارے سیکیورٹی اہلکار مسلسل پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ قوم اپنے بہادر سپاہیوں کی سلامتی، کامیابی اور استقامت کے لیے دعاگو ہے۔
سیکیورٹی فورسز کے جوان مسلسل تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
انہیں بہتر نشانہ بازی، جنگی مہارت اور آپریشن کی مشق کرائی جا رہی ہے تاکہ وہ دہشت گردوں کا مؤثر مقابلہ کر سکیں۔ ہر جوان اپنے ملک کی حفاظت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر وقت تیار ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ایک دن اور ایک رات اللہ کی راہ میں سرحد پر پہرہ دینا ایک مہینے کے روزوں اور قیام سے بہتر ہے۔ اگر وہ اسی حالت میں وفات پائے تو اس کا نیک عمل جاری رہتا ہے، اس کا رزق جاری رکھا جاتا ہے، وہ فتنۂ قبر سے محفوظ رہتا ہے۔
جمعہ مبارک